01/01/2025
سولر انرجی ٹریننگ*
دو ماہ کے دورانیے کا پریکٹیکل کورس پیش کیا گیا ہے جس میں ٹرینیز کو کوالیفائیڈ اور پیشہ ور فیلڈ انجینئرز کی زیرنگرانی جدید ٹیکنالوجی اور ٹاپ برینڈز سولر سسٹمز پر عملی تربیت دی جاتی ہے۔
*ٹریننگ کورس کی خصوصیات*
اس ٹریننگ میں ٹرینیز کو سائٹ سروے، سٹرکچر سلیکشن، سولر پینلز ٹیسٹنگ ویریفیکیشن، ٹاپ برانڈز انورٹرز (سلیکشن، سیٹنگ، کنیکشن، پروگرامنگ، ٹیسٹنگ)، لیتھیم بیٹری سلیکشن اسمبلنگ، اور جدید تقاضوں کے مطابق سولر سسٹم ڈیزائننگ، انسٹالیشن، اور نیٹ میٹرنگ کے پروسیسنگ و انسٹالیشن کے بارے میں تعلیم دی جاتی ہے۔
Course duration 02 months
Fee Rs 20,000/-