22/09/2026
📢 فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے
Arain Brothers – Brandreth Road, Lahore کے لیے فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے۔
ضروری قابلیت:
• کمپیوٹر/سافٹ ویئر چلانا آتا ہو
• حساب کتاب کا کام آتا ہو
• ذمہ دار اور محنتی ہو
• کام کو سمجھ کر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو
📞 رابطہ: 0302-4351128
📍 Arain Brothers, Brandreth Road, Lahore
رابطہ کے لیے دن 12:00 سے شام 6:00 تک رابطہ کر سکتے ہیں