18/07/2026
"ہمیں فخر ہے اپنے اریکشن گروپ اور اس بہترین انجینئرنگ ٹیم پر! 🎯🔥"
ایمبرائیڈری انڈسٹری میں کوالٹی اور پرفیکشن کا ایک نیا معیار قائم کرتے ہوئے، ہماری جاندار ٹیم نے Laser 🇨🇭 MVD 57 (22 گز) کی مکینیکل فٹنگ اور اریکشن کو پائے تکمیل تک پہنچایا۔ مشین کا 500 RPM کی تیز ترین رفتار پر بھی صفر وائبریشن کے ساتھ چلنا، ہماری ٹیم کی بہترین الائنمنٹ اور تکنیکی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ کامیابی ہماری پوری ٹیم کے مخلصانہ جذبے اور تندہی کا نتیجہ ہے۔ ہم مل کر انڈسٹری کا رخ بدلنے کے لیے تیار ہیں!