07/05/2024
Moringa - Natural Super Food
مورنگا میں ذیابیطس مخالف خوبیاں
مورنگا پہلی اور دوسری دونوں قسم کی ذیابیطس کو ٹھیک کرتا ہے یہ بات مطالعہ سے معلوم ہو گئی ہے
ذیابیطس کی پہلی قسم میں مریضوں کے جسم میں انسولین پیدا نہیں ہوتی جبکہ دوسری قسم میں جسم کے اندر موجود بیٹا سیلز شوگر لیول کو سمجھ نہیں سکتے اور انسولین کو سگنل دینے سے قاصر رہ جاتے ہیں
اور گلو کوز لیول بہت زیادہ ہو جاتا ہے
مورنگا پر تجربات سے معلوم ہوا کہ مورنگا ذیابیطس مخالف شے رکھتا ہے
پہلی شے کا نام quercitin ہے اور دوسری کا نام phenolics ہے یہ دونوں anti-oxidants ہیں اور مایٹو کانڈریا سے ros پر عمل کر تے ہیں
اس طرح بیٹا سیلز کی حفاظت شروع ہو جاتی ہے
کیونکہ بیٹا سیلز میں اینٹی آکیسیڈنٹس بہت کم ہوتے ہیں جو کہ گلو کوز کی بلند مقدار کا سامنا نہیں کر سکتے
لہذا مورنگا کے اندر موجود اینٹی آکسیڈینٹ اس ہائی بلڈ گلوکوز کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتے
Boosts Energy Levels: With its high iron content, moringa combats fatigue and boosts energy levels.
Strengthens Immune System: Abundant in vitamin C, moringa supports a robust immune system.