28/04/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ AMB Construction کے CEO، حاجی محمد آصف صاحب کل بروز پیر قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے۔
مرحوم کی قرآن خوانی آج شام 5 بجے رہائش گاہ پر منعقد کی جا رہی ہے۔
تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب سے گزارش ہے کہ تشریف لا کر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے-