Mian Gas Centre

Mian Gas Centre ہمارے ہاں ۔۔ایل پی جی ۔۔ آکسیجن ہول سیل قیمت پر دستياب ?

01/04/2026

🚨ایل پی جی کی قیمتوں کا بڑا تضاد — دکاندار کہاں جائیں؟
اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی نئی سرکاری قیمت 304 روپے 12 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جس کے مطابق گھریلو سلنڈر (11.8 کلوگرام) کی قیمت 3588 روپے 59 پیسے بنتی ہے۔
❗ لیکن زمینی حقیقت کیا ہے؟
پلانٹس دکانداروں اور ڈسٹری بیوٹرز کو ایل پی جی5100 سے 5200 روپے فی سلنڈر میں دے رہے ہیں۔
❗ اب سوال یہ ہے:
جب ہمیں ہی 5100/5200 روپے میں سلنڈر مل رہا ہے
تو ہم عوام کو 3588 روپے میں کیسے دیں❓
یہ تو سیدھا سیدھا نقصان ہے، جو کسی بھی دکاندار کے لیے ممکن نہیں۔
❗ کارروائی صرف کمزور پر کیوں؟
دکانداروں پر جرمانے
ڈسٹری بیوٹرز کے خلاف ایف آئی آر
دکانیں سیل
لیکن:
👉 پلانٹس کی من مانی جاری
👉 کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں
👉 سرکاری ریٹ پر سپلائی نہیں دی جا رہی
❗ ہمارا مطالبہ:
اگر حکومت واقعی عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے تو:
✔ پہلے پلانٹس کو سرکاری ریٹ پر گیس دینے کا پابند بنایا جائے
✔ پھر دکانداروں سے حساب لیا جائے
📢 واضح اعلان:
جب تک ہمیں سرکاری ریٹ پر ایل پی جی نہیں ملے گی، ہم بھی سرکاری ریٹ پر فروخت نہیں کر سکتے۔
🙏 اللہ پاک انصاف عطا فرمائے۔ آمین
— تمام دکاندار اور ڈسٹری بیوٹرز کی آواز

18/02/2026
Mian Gas CenterChowk Mohlanwal Defence Road Lahore
03/01/2026

Mian Gas Center
Chowk Mohlanwal Defence Road Lahore

31:10:2025ملک بھر میی  کسی ایل پی جی پلانٹ سے  سرکاری قیمت پر دسیاب نھیی ماہ نو مبر 2025 سرکاری قیمت 201 فی کلو مقرراوگر...
31/10/2025

31:10:2025
ملک بھر میی کسی ایل پی جی پلانٹ سے سرکاری قیمت پر دسیاب نھیی
ماہ نو مبر 2025
سرکاری قیمت 201 فی کلو مقرر
اوگرا نوٹیفکیشن / ایل پی جی قیمتوں میں کمی
ماہ نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 69 روپے 44 پیسے کی کمی
گھریلو صارفین کے لیے فی سلنڈر نئی قیمت 2,378 روپے 89 پیسے مقرر
رواں ماہ اکتوبر کیلئے فی سلنڈر قیمت 2,448 روپے 33 پیسے مقرر تھی
نومبر کیلئے فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے 88 پیسے کی کمی،نوٹیفیکشن
نئی قیمتیں یکم نومبر 2025 سے نافذ العمل ہوں گی،اوگرا نوٹیفیکشن

02/09/2025

Authorized dealer.....

31:08:2025اوگرا  نے LPG صارفین کے لیے  ماہ ستمبر کے لیے کمی کے بعد  نئی قیمت کا نوٹیفکش جاری کر دیامہنگائی کے ستائے شہری...
31/08/2025

31:08:2025
اوگرا نے LPG صارفین کے لیے ماہ ستمبر کے لیے کمی کے بعد نئی قیمت کا نوٹیفکش جاری کر دیا

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر

ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا کر دیا گیا

اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 1 روپے 17 پیسے کی کمی،نوٹیفیکشن

ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام گھریلو سیلنڈر کی نئ قیمت 2527.47 روپے مقرر،نوٹیفیکشن

اگست کیلئے ایل پی جی کی گھریلو سیلنڈر کی قیمت 2541.36 روپے تھی

ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ستمبر کیلئے ہوگا،نوٹیفیکشن

ہمیشہ گیس ان دکان والوں سے خریدے جہاں پر واضح قیمت فروخت لکھی ہوئی ہو۔جو دکان پر قیمت اویزہ نہیں کرتا وہ زیادہ قیمت کسٹم...
01/08/2025

ہمیشہ گیس ان دکان والوں سے خریدے جہاں پر واضح قیمت فروخت لکھی ہوئی ہو۔
جو دکان پر قیمت اویزہ نہیں کرتا وہ زیادہ قیمت کسٹمر کو لگاتا ہے!
کیا آپ سب متفق ہو؟

We deal LPG & Oxegn Gas
27/07/2025

We deal LPG & Oxegn Gas

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

20/07/2025

Address

Adda Mohlanwal Defence Road Lahore
Lahore

Telephone

03214579793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Gas Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Gas Centre:

Share

Category