Star Sani Services

Star Sani Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Star Sani Services, 130/4M Quaid-e-Azam industrial Estate, Lahore.

A Leading Consultancy Firm
& Business developer
-I.T, Construction, Solar Energy
-Import & Export, Carear Counciling, Tour's & Traveling, Trading, JV, B2B, B2C,

11/06/2026
11/06/2026
11/06/2026

جب سب آپکے مخالف ہوں تو جانور بن جایا کریں

ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے آوازیں نکالنےلگا
گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا
جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے
وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں اور گڑھے کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں
یہ سوچ کر اس نے اپنے
اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور گڑھا بند کرنا شروع کر دیا
سب کے ہاتھ میں ایک ایک بیلچہ تھا جس سے وہ مٹی بجری اور کوڑا کرکٹ گڑھےمیں ڈال رہے تھے
گھوڑا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا
اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی
کچھ ہی لمحے بعد گھوڑا بالکل خاموش سا ہو گیا
جب کسان نے جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گھوڑے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے
یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا
کسان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مٹی اور کچرا پھینکتا رہا اور گھوڑا اسے اپنے بدن سے ہٹا ہٹا کر اوپر آتا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اوپر تک پہنچ گیا اور باہر نکل آیا
یہ منظر دیکھ کر کسان اور اس کے پڑوسی سکتے میں آ گئے
زندگی میں ہمارے ساتھ بھی ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں کہ ہمارے اوپر کچرا اچھالا جائے
ہماری کردار کشی کی جائے
ہمارے دامن کو داغدار کیا جائے
ہمیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے
لیکن گندگی کے اس گڑھے سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم ان غلاظتوں کی تہہ میں دفن ہو کر رہ جائیں
بلکہ ہمیں بھی ان بے کار کی چیزوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اوپر کی طرف اور آگے کی سمت بڑھتے رہنا چاہیے
زندگی میں ہمیں جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں وہ پتھروں کی طرح ہوتی ہیں مگر یہ ہماری عقل پر منحصر ہے کہ آیا ہم ہار مان کر ان کے نیچے دب جائیں
یا
ان کے اوپر چڑھ کر مشکل کے کنویں سے باہر آنے کی ترکیب کریں
خاک ڈالنے والے ڈالتے رہیں
مگر پرعزم انسان اپنا راستہ کبھی نہیں بدلتا !!!
کاپی

10/06/2026

مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے۔ محمود اسلم

10/06/2026

کچــھ لوگــوں کـــے دل خوبصورتـــ
رنگـــوں کــی طـــرح ہوتــٓے ہیں
جـــہاں بھــی جائیــں
خــوبصورتــی بکھیرتـــے ہیں۔

دعا کرتے رہا کریں کہ ہم بھی ہمارا کردار بھی اور ہمارا دل بھی انہی خصوصیات کا حامل ہو جو دوسروں کے لئے
خوبصورتی بکھیرنے والا ہو
خوشیوں کے رنگ بکھیرنے والا ہو
اپنائیت کے رنگوں میں رنگ جانے والا
آس اور امید کی ڈور تھمانے والا ہو۔

دلوں میں اترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہیں اچھے الفاظ اور اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ھے...........
دل ایک باغ کی طرح ھے.......!!
اس میں محبت بھی اگتی ھے.......!!
نفرت بھی ، ڈر بھی.......!!
، رضا بھی، اور ناراضگی بھی اگتی ھے..........
یہ آپ پر منحصر ھے.......!!
کہ آپ کیسا بیج بوتے ہیں.....!!
دل خوبصورت ہونا چاہیے چہرے پر رونق خود بخود آ جاتی ھے...!!
خوبصورت گھروں میں نہیں بلکہ خوبصورت دلوں میں رہنا کمال ھے ۔
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
خوشیاں پائیں
🌷ناز

10/06/2026

سینئر صحافی محمد ذیشان اعوان نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آصفہ بھٹو بغیر تجربے کے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی بن گئیں، مریم نواز بغیر تجربے کے وزیراعلیٰ بن گئیں، بڑے سیاسی خاندانوں کی خواتین بغیر کسی تجربے کے اراکین اسمبلی بن گئیں مگر عام پاکستانی کی بیٹی ماسٹرز کرکے بھی 15 ہزار روپے ماہانہ پر کام کر رہی ہے

10/06/2026

" حکومتیں تین وجوہات پر گھر جاتی ہیں مقتدرہ ، عدلیہ یا آپس کے بڑے اختلافات پر۔اس وقت مقتدرہ اور حکومت میں کوئی بڑااختلاف نہیں، نہ عدلیہ کا کوئی مسئلہ ہے اور نہ ہی حکومت کی اندرونی کوئی لڑائی ہے گویا حکومت اس وجہ سے تو نہیں جا سکتی۔ حکومت کے جانے کی دو اور وجوہات بھی ہوتی ہیں، وہ ہوتی ہیں معاشی اور سیاسی۔ یہ دونوں وجوہات موجودہ حکومت کے زوال کی بنیادیں کھود رہی ہیں۔کسے علم نہیں کہ جب کسی حکومت یا فرد کی نظام کیلئے افادیت ختم ہوجائے تو پھر اسکا جانا ٹھہر جاتا ہے 'صبح گیا یا شام گیا'۔ "۔سہیل وڑائچ

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

10/06/2026

یا اللہ! مجھے طاقت عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں:

(1) انکم ٹیکس
(2) جنرل سیلز ٹیکس
(3) کیپیٹل ویلیو ٹیکس
(4) ویلیو ایڈڈ ٹیکس
(5) سینٹرل سیلز ٹیکس
(6) سروس ٹیکس
(7) فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز
(8) پیٹرول لیوی
(9) ایکسائز ڈیوٹی
(10) کسٹمز ڈیوٹی
(11) اوکٹرائی ٹیکس (میونسپل ایریا میں سامان کے داخلے پر عائد ٹیکس)
(12) ٹی ڈی ایس ٹیکس (ٹیکس ڈیڈکشن ایٹ سورس)
(13) ایمپلائمنٹ اسٹیٹس انڈیکیٹر ٹیکس (ESI ٹیکس)
(14) پراپرٹی ٹیکس
(15) گورنمنٹ اسٹیمپ ڈیوٹی
(16) آبیانہ (زرعی زمین کے پانی پر ٹیکس)
(17) عشر
(18) زکوٰۃ (بینکوں میں موجود رقم سے کٹوتی)
(19) ڈھال ٹیکس
(20) لوکل ٹیکس
(21) پی ٹی وی لائسنس
(22) پارکنگ فیس (دن میں کم از کم 5 بار)
(23) کیپیٹل گینز ٹیکس (CGT)
(24) واٹر ٹیکس
(25) فلڈ ٹیکس (یا اللہ! اب تو سیلاب بھی نہیں ہیں)
(26) پروفیشنل ٹیکس
(27) روڈ ٹیکس
(28) ٹول گیٹ فیس
(29) سیکیورٹیز ٹرانزیکشن ٹیکس (STT)
ایجوکیشن ٹیکس۔ س
(31) ویلتھ ٹیکس
(32) ٹرانزیئنٹ اوکیوپینسی ٹیکس (TOT)
(33) کنجیشن لیوی لازمی کٹوتی
(34) سپر ٹیکس (3 سے 4%)
(35) ودہولڈنگ ٹیکسز
(36) ایجوکیشن فیس (5%)

رشوت زکواة بھی یے جناب

22/08/2025

مولانا جلال الدین رومی فرماتے ہیں ........
❞ جب سب کچھ تم پر جمع ہو جائے، اور تم اس مقام پر پہنچ جاؤ جہاں تم برداشت نہیں کر سکتے، تو خبردار ہو جاؤ کہ ہار نہ مانو کیونکہ اسی مقام پر تمہاری تقدیر بدلتی ہے۔❝

’’ایک نابینا انسان دیکھ بھی نہیں سکتا، اور دیکھنے والا دل اگر آنکھیں بند کر لے تو زیادہ دیکھتا ہے۔‘‘

’’چیزیں بغیر کسی کوشش کے خود آ جائیں گی، یا تمام کوششوں کے باوجود ہمیشہ کے لیے رخصت ہو جائیں گی۔‘‘

"جس طرح ہرے بھرے پودوں کی جگہ پر دل بے فکر ہو جاتا ہے، اسی طرح جب ہماری روحیں خوشی میں داخل ہوتی ہیں تو خیر خواہی اور مہربانی پیدا ہوتی ہے۔"

’’جتنا آپ اپنے دل کو سکون سے بھریں گے، محبت آپ سے ملاقات کرے گی۔‘‘

’’جو اپنی روح سے نفرت اور بغض کو مٹانے کی کوشش کرتے ہیں وہی بہادر ہیں لیکن جو کوشش نہیں کرتے وہ بزدل اور بے بس ہیں۔‘‘

’’آپ کی زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس کے لیے شکر گزار بنیں.. کیونکہ ہر وہ چیز جو آپ کے پاس سے گزرتی ہے آپ کے پاس خدا کی طرف سے نشانی لے کر جاتی ہے۔‘‘

Address

130/4M Quaid-e-Azam Industrial Estate
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:00

Telephone

923006930391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Sani Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star Sani Services:

Share