AL-Waaiz Builders & construction co.

AL-Waaiz Builders & construction co. Alwaaiz builders and Construction co is a most popular Construction company and its government registrated company.

11/05/2026
11/05/2026
Construction services lahore Gujrat Sargodha islamabad
09/02/2026

Construction services lahore Gujrat Sargodha islamabad

30/08/2025

لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ پارک ویو سوسائٹی میں ڈوبنے والے گھر کیا اب دوبارہ رہنے کے قابل ہو جائیں گے ؟
بطور انجینئر اور کنسٹرکشن ایکسپرٹ آپ کو بتاتا چلوں کہ سیلاب کے بعد جو منظر پارک ویو سٹی اور دریا کے کنارے بسائے گئے رہائشی علاقوں میں نظر آ رہا ہے، وہ صرف پانی بھرنے کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ایک سنگین تعمیراتی مسئلہ بھی ہے۔ جب گھر دس دس فٹ پانی میں ڈوب جائیں تو نقصان صرف دیواروں پر پانی کے نشان یا فرنیچر کے تباہ ہونے تک محدود نہیں رہتا، بلکہ اصل خطرہ ان کی بنیادوں کو لاحق ہوتا ہے ۔
ہم سب جانتے ہیں کہ گھر کی بنیاد ہی پورے ڈھانچے کا سہارا ہوتی ہے۔ مگر جب پانی فاؤنڈیشن کے نیچے سرایت کر جائے اور زمین کو نرم کر دے تو صرف دو انچ کا بیٹھنا بھی پورے مکان کو کریکس اور دراڑوں میں بدل سکتا ہے۔ ایسے گھر جو بظاہر کھڑے رہیں بھی، وقت کے ساتھ ساتھ ان کی دیواریں بیٹھنے لگتی ہیں اور وہ رہنے کے قابل نہیں رہتے۔
اس وقت نقصان صرف لوگوں کے گھر اور سامان تک محدود نہیں رہا بلکہ اصل ضرب انفراسٹرکچر اور سٹرکچر کی لائف پر پڑی ہے۔ یہ تمام مکانات ایک باقاعدہ ٹیکنیکل انسپیکشن کے بغیر محفوظ قرار نہیں دیے جا سکتے۔ ضرورت ہے کہ حکومت اور متعلقہ ادارے ایک ماہر ٹیم تشکیل دیں جو ہر گھر کا معائنہ کرے اور یہ طے کرے کہ کون سا ڈھانچہ کھڑا رہنے کے قابل ہے اور کون سا نہیں۔

اس وقت جتنے گھر سیلابی پانی میں ڈوبے ہیں، ان میں سے زیادہ تر اپنی اصل عمر کھو چکے ہیں۔ وہ اگرچہ کھڑے نظر آتے ہیں لیکن ان کی بنیادیں کمزور ہو چکی ہیں اور یہ ڈھانچے اب محفوظ نہیں رہے۔ ان پر کوئی جگاڑ لگایا بھی گیا تو چونکہ یہ دریا کی زمین پر بنی کالونیاں اور سوسائٹیاں ہیں تو کلائمیٹ چینج کا یا بھارت کی آبی جارحیت ۔۔۔ ہر بار کا سیلاب اسی طرح سب کچھ بہا لے جائے گا۔
اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے ۔ آمین

01/01/2024

الواعظ بلڈرز اینڈ کنسٹرکشن نیا سال آفر
10 مرلا 85 اور 1 کنال گھر 140 لاکھ میں Gray structure بنوائیں اے پلس میٹیریل کے ساتھ 03075552222

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03075552222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Waaiz Builders & construction co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Waaiz Builders & construction co.:

Share