26/08/2026
🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ✨🌙
تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔ 💚
آپ ﷺ کی آمدِ مبارک انسانیت کے لیے رحمت، محبت، امن اور ہدایت کا پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو سمجھنے، آپ ﷺ سے سچی محبت کرنے اور آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
💚 جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو 💚
Abbas Khan Baloch — Construction Art