Rezoo engineering pvt Ltd

Rezoo engineering pvt Ltd construction company

14/04/2025
37..ایکڑ رقبہ براۓ فروخت فیروز پور روڈ پکی حویلی والی نہر کے دونو اطراف فرنٹ تقریبا 1500فٹ03004788104
11/10/2023

37..ایکڑ رقبہ براۓ فروخت فیروز پور روڈ پکی حویلی والی نہر کے دونو اطراف فرنٹ تقریبا 1500فٹ
03004788104

10/10/2023

پراپرٹی میں لوگ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں ؟
آپ جن لوگوں کو پراپرٹی میں امیر ہوتے دیکھ کر جیلس ہوئے ہیں وہ ہاوسنگ سوسائٹیز کی انویسٹمنٹ سے پیسہ کماتے ہیں ۔اس میں منافع ریشو بہت زیادہ ہے لیکن اس کا سادہ طریقہ بھی 5 ، 6 سالہ انتظار ہے ۔ ہاوسنگ سوسائٹیز عموما سستی جگہ لے کر اسے ڈویلپ کر کے اس کی مارکیٹ بناتی ہیں ۔ لوگ یہاں دو تین لاکھ دے کر پلاٹ کی بکنگ کرواتے ہیں ۔10 ،12 ہزار قسط دیتے رہتے ہیں ۔ یہ کمیٹی کی شکل میں ہونے والی انویسٹمنٹ ہے ۔2.3 سال بعد پلاٹ ملتا ہے ،چوتھے سال وہاں گھر بن جاتے ہیں ،اگلے 6 ماہ میں آبادی نظر آنے لگتی ہے ، ان .4.5 سال میں سوسائٹی کے باہر کی سڑکیں ڈویلپ ہو جاتی ہیں،ارد گرد کی مارکیٹ ویلیو بہت بڑھ چکی ہوتی ہے ۔ پراپرٹی مالکان اس جگہ کو بہترین بنوا چکا ہوتا ہے ۔ اب وہی پلاٹ کئی لاکھ منافع دے کر جاتا ہے ۔
آپ کا ہمسایہ،رشتے دار یا دوست جس نے خاموشی سے یہ انویسٹمنٹ کی ہوتی ہے وہ اچانک اپنا پلاٹ بیچ دیتا ہے ،ان پیسوں سے گاڑی خریدتا ہے ،چھوٹا سا کاروبار سیٹ کرتا ہے ،اچھی ڈریسنگ شروع کر دیتا ہے ، کسی کیفے میں کافی پینے لگتا ہے اور باقی بچ جانے والے پیسوں سے پھر دو تین فائلیں خرید کر قسطیں بھرنے لگتا ہے ۔۔۔۔
Booking from 3.Marla 275000 only ... Monthly 10500...
Booking from 5marla 425000 only .. Monthly 16500

More details contact 0300 4788104
Location Main Ferozpur road mustafa abad ..

5۔3 مرلہ برینڈ نیو گھر فور سیل شاداب گارڈن نیئر ٹو پاک عرب ہاؤسنگ سکیم فیروزپور روڈ لاہور ڈیمانڈ 11000000ایک کروڑ دس لاک...
07/10/2023

5۔3 مرلہ برینڈ نیو گھر فور سیل شاداب گارڈن نیئر ٹو پاک عرب ہاؤسنگ سکیم فیروزپور روڈ لاہور

ڈیمانڈ 11000000
ایک کروڑ دس لاکھ
03004788104
03338529001

سچ ہے یا جھوٹ؟؟
09/06/2022

سچ ہے یا جھوٹ؟؟

31/05/2022

#لاہور فیکٹریاں ہال گودام کرایہ پر دستیاب ہیں۔
03004788104

03094000579

Address

102 Main Bleu Ward Nishtr Colony Feroz Por Rod
Lahore
5406

Telephone

+92 309 4000579

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rezoo engineering pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share