28/02/2026
🔹 HDPE Composite door frames Manufacturing Process 🔹
اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں کہ کس طرح ہم اعلیٰ معیار کی HDPE Composite چوکٹھ (Door Frame) تیار کرتے ہیں۔
✔️ High Density Polyethylene (HDPE) میٹیریل کی تیاری
✔️ درست تناسب سے کمپوزٹ مکسنگ
✔️ 1500 PSI پریشر پر ہائیڈرولک پریسنگ
✔️ مضبوطی اور ہموار فنش کے لیے مولڈنگ پروسس
✔️ کوالٹی چیک اور فائنل فنشنگ
ہماری چوکٹھ:
✅ واٹر پروف
✅ دیمک سے محفوظ
✅ زنگ اور نمی سے محفوظ
✅ لمبی عمر اور مضبوط ساخت
اگر آپ کنسٹرکشن یا بلڈنگ میٹیریل سے وابستہ ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
📞 آرڈر اور ڈیلرشپ کے لیے رابطہ کریں۔
📍 میڈ اِن پاکستان