17/10/2026
🏠 چھت کی گراؤٹنگ میں بہترین فنشنگ کیسے حاصل کریں؟
اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح سیمنٹ، ماربل پاؤڈر اور ریت کے 1:1:2 مکس کو وائپر کی مدد سے چھت کی ٹائلوں پر پھیلایا جا رہا ہے۔
گراؤٹنگ کی مضبوطی اور پائیداری کے لیے درست مکس، بہترین کاریگری، مناسب جوائنٹ فلنگ اور کیورنگ انتہائی ضروری ہیں۔
Ali Lines Construction Company
PEC Registered C6 | DHA Lahore
📞 0321-0050555 | 0313-0585756
آپ کے لاکھوں روپے بچانے والی تعمیراتی معلومات!