05/02/2021
لاہور کینال۔۔۔ لاہور کی پہچان اور خوبصورتی کو چار چاند لگاتی نہر اپکی اور ہماری نہر ہے اس کو صاف رکھنا ہمارا٫ سب کا فریضہ ہے۔۔ حاجی رمضان اینڈ سنز پچھلے 8 سالوں سے لگاتار محکمہ انہار کو اپنی خدمات دے رہے ہیں۔ اس سال بھی بھرپور خدمات ل، دن رات کام سے محکمہ کی طرف سے حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔۔
Hd Print: https://youtu.be/bQZKGpDqJn8