NOMI international chemical traders

NOMI international chemical traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NOMI international chemical traders, Chemical company, Akbari Gate, Walled Lahore City, Circular Road, Lahore.

NOMI INTERNATIONAL CHEMICAL IMPORTERS THE HOUSE OF CHEMICALS WE ARE DEALS IN IMPORTED FERTILIZER AGRICULTURE AND INDUSTRIALS CHEMICALS NOMI NOMIINTERNATIONAL THE OF TRUST AND LOYALTY

13/02/2026

Oligro Allah products available
Contact number 03154166233
0300_2072072

UP 17_44یوریا فاسفیٹ 44_17یوریا فاسفیٹ جو کو 44_17 بھی کہا جاتا ہے اور P_44 بھی کہتے ہیں ایک انتہائی ایسڈیک یعنی کم pH و...
13/02/2026

UP 17_44
یوریا فاسفیٹ 44_17
یوریا فاسفیٹ جو کو 44_17 بھی کہا جاتا ہے اور P_44 بھی کہتے ہیں ایک انتہائی ایسڈیک یعنی کم pH والی فاسفورسی کھاد ہے۔ یوریا فاسفیٹ کرسٹل پاوڈر فارم میں ہوتی ہے۔ کم pH اور مکمل حل پذیر ہونے کی وجہ سے پودے کو زیادہ مقدار اور جلدی دستیاب ہوتی ہے۔
ملک پاکستان کی تقریبآ 90 فیصد زرعی زمینیں زیادہ pH اور کیلیشیم کاربونیٹ کی حامل ہیں جن میں ڈی اے پی بہت جلد ری ایکشن کرکے فکس ہو جاتی ہے جبکہ یوریا فاسفیٹ 44_17 کم پی ایچ اور جلدی حل پذیری کی وجہ سے زیادہ مقدار میں دستیاب ہوتی ہے۔
امپورٹڈ پیکنگ میں یوریا فاسفیٹ دستیاب ہے
کسان اور ڈیلرر عائتی قیمتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ALi raza
0315_4166233
Nomi international chemical importers

10/02/2026
*🌻مکئی سورج مکھی تل اور کپاس کی اگیتی کاشت والے کسان بھائی متوجہ ہوں🌻۔* 🍀جتنی بھی تیلدار اجناس ہیں ان کے بیج میں تیل کی ...
02/02/2026

*🌻مکئی سورج مکھی تل اور کپاس کی اگیتی کاشت والے کسان بھائی متوجہ ہوں🌻۔*
🍀جتنی بھی تیلدار اجناس ہیں ان کے بیج میں تیل کی پروڈکشن میں سلفر کا کردار دیگر نیوٹریشن کی نسبت سب سے زیادہ ہوتا ہے لہذہ ایسی فصلوں کے لئے سلفر کی مقدار عام فصل کے مقابلے میں دوگنی دی جائے تو ہی بہترین پیداوار ملتی ہے.
✍️ آپ کچھ ایکڑ پر تجربہ کرکے خود مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

☘️کپاس کی فصل لگاتار پھل پھول بھی لے رہی ہوتی اور اپنی بڑھوتری پر بھی توجہ دے رہی ہوتی ہے فصل کو بنولہ میں تیل بنانے اور اپنا سٹریکچر بنانے میں بھی 90 فیصد سلفر کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے فصل کو سلو ریلیز سلفر کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لیے سلفر بینٹونایٹ بہترین آپشن ہے۔

🌽سلفر زمین سے نمکیات ختم کرنے فنگس ختم کرنے اور زمین کو نرم بھربھرا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے تل سورج مکھی اور مکئی کی فصل کو بہتر نکاس والی اور نرم زمین درکار ہوتی ہے ساتھ ہی ساتھ فنگس سے حفاظت اور بیج میں تیل کی مقدار یا وزن بڑھانے کے عمل میں بھی سلفر کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر زمین کی تیاری میں ہی سلفر بینٹونایٹ استعمال کیا جائے تو شروع سے لے کر آخر تک فصل کی مکمل ضرورت پوری ہو جاتی ہے۔

✍️مندرجہ بالا تمام فصلیں تیلدار اجناس ہیں.
👈اچھی پیداوار اور صحت مند فصل تیار کرنے کے لیے زمین کی تیاری یا پہلے پانی پر سلفر بینٹونایٹ استعمال کیا جائے تو حیران کن مثبت نتائج ملتے ہیں۔

👈ہمارے پاس *سلفر بنٹونائٹ 90 فیصد فرٹیلائزرز* امپورٹڈ پیکنگ میں دستیاب ہے۔
✍️ ہمارا سلفر بینٹونایٹ خاص بطور کھاد استعمال ہونے والا پراڈکٹ ہے جبکہ عام سلفر بینٹونایٹ انڈسٹری میں استعمال ہوتا ہے۔

✍️سلفر بینٹونایٹ اس وقت سب سے سستا اور کھاد کے طور پر استعمال کرنے کے لیے سب سے موثر ترین پراڈکٹ ہے۔ کسی بھی فصل میں 8 سے 25 کلو گرام تک استعمال کیا جاتا ہے۔

✍️سلفر بینٹونایٹ90 فیصد سلو ریلیز ہونے کی وجہ سے لمبے عرصے تک زمین میں دستیاب رہتا ہے اور زمین سے نمکیات ختم کرکے زمین کو نرم بھربھرا رکھتا ہے اور کھادوں کی بہترین دستیابی میں معاون ہے۔ زمینی فنگس کو ختم کرنے اور پودے کا باؤ ماس بنانے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ سلفر کی افادیت کی بنا پر اسے پودے کی خوراک کا چوتھا بڑا جز مانا جاتا ہے۔

👈سلفر بینٹونایٹ 90 فیصد امپورٹڈ کوالٹی پراڈکٹ منگوانے یا مزید معلومات کے لیے پوسٹ کے نیچے نظر آنے والے وٹس ایپ بٹن پر کلک کریں شکریہ۔

👈

*A Name of Trust*

ALi raza 0315_4166233

28/01/2026

Contact number
03154166233
03002072072

26/01/2026

مونو امونیم فاسفیٹ
ایم اے پی
ملک چائنہ سے درآمد شدہ مال کا سٹاک نومی انٹرنیشنل کیمیکل امپورٹر کے پاس دستیاب ہے جو حضرات مال کی خریداری کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ
03154166233
03002072072

26/01/2026
20/01/2026

0315_4166233
0307_9424203

0315416623303002072072
17/01/2026

03154166233
03002072072

Address

Akbari Gate, Walled Lahore City, Circular Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOMI international chemical traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share