26/08/2026
🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌙
جشنِ آمدِ رسول ﷺ مبارک!
12 ربیع الاول ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی یاد دلاتا ہے جن کی سیرتِ مبارکہ پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت، عدل، اخوت اور امن کا پیغام ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر عہد کریں کہ ہم سیرتِ نبوی ﷺ کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں گے اور محبت، خدمت اور حسنِ اخلاق کو فروغ دیں گے۔
💙 Prezine Solar Energy کی جانب سے
تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
☀️ Prezine Solar — Powering a Brighter Future
📞 0300-5011165