07/03/2026
ہر ماہ ایل پی جی پہ خرچہ آسان اور بائیو گیس کا ایک بار کا خرچہ بوجھ۔ لیکن کیاآپ نے کبھی سوچا کہ یہ ہی رقم پانچ سال میں قریبا ۹ لاکھ بن جاتی۔ لیکن بائیوگیس پلانٹ پے لگائے دو سے ڈھائی لاکھ اصل میں آپ کی انویسٹمنٹ ہے۔ جو آزاد کرتی ہے پریشانی سے مہنگائی کے شکنجے سے۔ بائیوگیس پلانٹ ایک خرچہ نہیں بلکہ ایک انرجی اثاثہ (Energy Asset) ہے : روزانہ کے ویسٹ کو گیس میں بدلتا ہے LPG کے خرچے کو کم کرتا ہے نامیاتی کھاد (Organic Fertilizer) بھی دیتا ہے تو پھر LPG بہتر ہے یا بائیوگیس؟
Call or WhatsApp: https://api.whatsapp.com/send?phone=+923057773332
Website: www.revgreenpk.com