Nouman Estate & Builders

Nouman Estate & Builders Our customers and clients get an exceptional service in this field as they have access to one of the biggest and most popular database in Pakistan.

We are a group of Professional Designers & Engineers. We can Design & Construct your House, Bungalow, Villa, Apartment e...
02/07/2022

We are a group of Professional Designers & Engineers. We can Design & Construct your House, Bungalow, Villa, Apartment etc at Very Competitive Price of *1950Rs/Sqft* (Variable According Working Drawings).
Contact no: 03214213244

مصروفیت اور غضبناک مہنگائی کے اس دور میں اگر آپ اپنا من پسندگھر مناسب لاگت سے تعمیر کرنا چاہتے یا اپنے پرانے گھر کی دورح...
24/06/2022

مصروفیت اور غضبناک مہنگائی کے اس دور میں اگر آپ اپنا من پسندگھر مناسب لاگت سے تعمیر کرنا چاہتے یا اپنے پرانے گھر کی دورحاضر کی طرز پر تزئین و آرائش کرنا چاہتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کر کے اپنا قیمتی وقت اور غیر ضروری اخراجات بچائیں۔ ماہرین کی زیرنگرانی تمام کام مجوزہ ٹائم فریم کے اندر مکمل کیاجاتا ہے۔ سائٹ وزٹ کرنے اورمزید معلومات کے لئیے 03228822227 پر رابطہ کریں

22/06/2022



Call 03228822227

21/06/2022
تجربہ کار ٹیم کی زیرنگرانی ہر طرح کی رہائشی اور کمرشل تعمیرات کروانے کے لئیے رابطہ کریں۔ اپنی ضرورت کے مطابق تعمیرات کے ...
21/06/2022

تجربہ کار ٹیم کی زیرنگرانی ہر طرح کی رہائشی اور کمرشل تعمیرات کروانے کے لئیے رابطہ کریں۔ اپنی ضرورت کے مطابق تعمیرات کے لئیے ماہرین کی رائے فون کال پر مفت حاصل کریں۔ 03228822227

نعمان بلڈرز اپنی 1 کنال کے جوڑے گھروں کی مرغزار سوسائٹی لاہور میں جاری تعمیرات کی تیزی سے تکمیل کرکے معزز کلائنٹ سے اپنا...
20/06/2022

نعمان بلڈرز اپنی 1 کنال کے جوڑے گھروں کی مرغزار سوسائٹی لاہور میں جاری تعمیرات کی تیزی سے تکمیل کرکے معزز کلائنٹ سے اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے ، الحمدلللہ رب العزت کے کرم سے ماہر ٹیم کی نگرانی میں صرف عرصہ 1 ماہ 25 دن میں کنال کے دو چھوٹے گھروں کا گرے ورک تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

Call at 03228822227

PAGE is updated ! Sale Purchase in Bahria Orchard+Town & DHA All Phases in all over Pakistan Contact For Queries And Sal...
03/11/2021

PAGE is updated !
Sale Purchase in Bahria Orchard+Town & DHA All Phases in all over Pakistan
Contact For Queries And Sale Purchase
at 03228822227

29/07/2020

قارئین کی بھرپور گزارشات وقتاً فوقتاً ملنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہےکہ نعمان اسٹیٹ اینڈ بلڈرز فیس بک پیج پر بھی حالیہ پراپرٹی بزنس سے متعلق بہترین سے بہترین آگاہی اور مشاورت فراہم کرے گا۔ جس میں زندگی کے تمام شعبہ جات سے سرمایہ داروں کے لئیے اس کاروبار کے طریقہ کار کو وضع کیا جا سکے گا جو کہ ہر شخص کے لئیے سمجھنا آسان ہوگا۔
سب سے پہلے ان 10 بنیادی طریقہ کاروں کو خوب اچھی طرح یاد رکھیں ،
1-زمین کی خریدوفروخت
2-تیارشدہ مکانات کی خریدو فروخت
3-رہائشی مکانات کی تعمیرات
4-زرعی زمین
5-کمرشل پراپرٹی کی خریدوفروخت
6-کمرشل پراپرٹی کی تعمیرات
7-خودکار سرمایہ کاری
8-فرنشڈ مکانات
9-مرمت و سجاوٹ سے آمدن
10-پارٹنرشپ (شراکت داری)
11-پراپرٹی سے کرایہ آمدن و سالانہ اضافہ کا تخمینہ

پاکستان یا بیرون ممالک میں رہنے والے سرمایہ داروں کی قابلیت ان میں سے کسی نہ کسی ایک شعبہ میں یقیناً ہوتی ہے۔ اگر ضرورت ہے تو صرف اس بات کی کہ ان میں پائی جانے والی صلاحیت کو اجاگر کر کے حوصلہ افزائی کی جائے۔ مخلص اور دیانتدار ایجنٹ اس نظام میں ریڈھ کی ہڈی کی مانند ہے۔جیسا کہ گاڑی کتنی ہی خوبصورت ہو، لیکن اس میں فیول نہ ہو تو گاڑی کسی کام کی نہیں یہاں تک کہ اس کے ائیر کنڈیشن سے بھی فائدہ لینا مشکل ہوجاتا ہے، ٹھیک اسی طرح ایک سمجھدار ،ہونہار اور موجودہ حالات و جدید قیمتوں سے آگاہ ایجنٹ فیول کی مانند ہے۔ جس کا کام ہے گاڑی کو چلانے میں مدد فراہم کرنا اور سرمایہ دار پر منحصر ہے کہ وہ کس رفتار سے اس (گاڑی) نظام کو چلاتا اور اس سے لطف اندوز ہوتا ہے۔

Address

Near UCP Khayaban E Jinnah Road
Lahore
54000

Telephone

+923214213244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Estate & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nouman Estate & Builders:

Share