Shafi & Sons Construction Company

Shafi & Sons Construction Company Construction Services by experienced team. We offer Quality Construction at minimum possible price.

We Conduct meetings on Saturdays and Sundays with our new clients..

12/07/2026
12/07/2026

مضبوط بنیادیں مظبوط گھر کی ضمانت ہیں۔ بنیادوں کے چند بہتریں اصول نوٹ کر لیں۔
1- بنیاد کی گہرائی کھدائی پر سالڈ مٹی کے آنے بعد کم از کم دو سے اڑہائی فٹ ہونی چائیے۔ مختلف جگہوں پر مٹی کے سٹرکچر کے مطابق گہرائی کم زیادہ ہو سکتی ہے۔
2- بنیادوں کی کھدائی پروفیشنل بنیادیں کی کھدائی والوں سے کروائیں۔
3- کھدائی سے پہلے نشاندہی کے لئیے ڈالے گئے چونے کو نقشہ/ پلان کے ساتھ میچ لازمی کریں۔
4- بنیادوں میں اینٹ کی روڑی کی بجائے بجر/پتھر کا استعمال کریں۔
اینٹ کی روڈی پانی لگنے سے اور نمی سے وقت کےساتھ ساتھ کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
5- بنیاد کی سٹرکچر کو بجر سیمنٹ اور ریت سے بھروائی کے بعد پکا ہونے پر اوپر اینٹوں سے کام شروع کریں۔
6- بلنڈنگ کی اونچائی زیادہ ہونے پر اور زیر زمین مٹی نرم ہونے پر صورت حال کے مطابق سریا کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لئے کمینٹ کر کے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

Address

Lahore

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923154434955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi & Sons Construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafi & Sons Construction Company:

Shortcuts

Share