Lahore/Kasur Weather Updates

Lahore/Kasur Weather Updates Most reliable weather news source of Lahore,Kasur and adjoining areas.

18/06/2026

لاہور کے کچھ علاقوں میں بارش

18/06/2026

لاہور اور قصور کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی اندھی موسم خوشگوار۔ اب اگر قسمت اچھی رہی تو بارش بھی مل سکتی کہیں کہیں ۔ہلکی ہلکی بجلی تو چمک رہی

17/06/2026

لاہور پچھلے کچھ دنوں سے موسم خشک البتہ #قصور کل کچھ علاقوں میں معتدل بارش ہوئی۔

ایندہ انے والے دنوں خصوصاً اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں ایک اچھی #بارش کا امکان۔ جس سے موسم میں ایک بار پھر تبدیلی ہوگی۔
اس سلسلے کا زیادہ فوکس #پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں رہنے کا امکان

☔☔🌧️



16/06/2026

اسلامی نیا سال 1448 ہجری مبارک 🌙
السلام علیکم
محرم الحرام
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو اس نئے اسلامی سال میں صحت، خوشیاں، کامیابیاں، سکونِ قلب اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲🖤
Lahore Kasur Weather updates ☁️🌧️

16/06/2026

قصور کے مختلف علاقوں مین بوندا باندی موسم خوشگوار

12/06/2026

لاہور اور قصور شدید اندھی اور بارش کے بعد موسم خوشگوار۔

قصور مین کل نہ ہونے والی بارش کی کثر اج نکل گئی شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی

قصور شہر زیادہ سے زیادہ بارش39 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ

☔☔❤️

12/06/2026

اگلے کچھ گھنٹوں میں شدید اندھی چلنے اور کہیں کہیں بارش کا امکان
☔🌧️

12/06/2026

آج لاہور میں ایسا لگ رہا ہے جیسے دسمبر جون میں شفٹ ہو گیا ہو۔ 🌧️🖤
اتنا ٹھنڈا اور خوشگوار موسم تو شاید کسی پہاڑی علاقے میں بھی نہ ہو۔

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کی اس نعمت پر شکر ادا کریں اور آج جمعہ کے بابرکت دن کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔ 🤍

ﷺ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَسَلِّمْ ﷺ

پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ 🌿✨

11/06/2026

لاہور شدید اندھی کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار گرمی کا زور ختم۔

قصور بھی شدید اندھی کے بعد موسم اچھا جبکہ #بارش مذاق کرگئی لیکن ابھی دو دن مزید سپیل لے رہتے امید کے اپ لوگ بھی ایک اچھی بارش دیکھ لوگے۔

لاہور بھی اگلے دو دن مزید بارش کے امکانات بن سکتے

لاہور میں اندھی کی رفتار 70 سے 90 کلو میٹر تک کی رینج میں ریکارڈ کی گئی



Address

Lahore
54000

Telephone

+923456445737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore/Kasur Weather Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lahore/Kasur Weather Updates:

Share