12/08/2025
روائتی ٹھیکیداروں سے جان چھڑوائیں اور ماہر سول انجینئیرز سے کام کروائیں، وہ بھی رعایتی قیمت پر!
🏠 اب آپ کا گھر بنے گا آپ کی ضرورت اور خواہش کے عین مطابق۔
"ابو یوسف ڈائنامک ٹریڈرز" آپ کو فراہم کرتا ہے مکمل اور پروفیشنل تعمیراتی خدمات، جن میں شامل ہیں:
🔹 بمعہ مٹیریل کنسٹرکشن سروسز
🔹 لیبر ریٹس پر کنسٹرکشن سروسز
🔹 ٹو-ڈی اور تھری-ڈی فرنٹ ایلیویشن کی ڈرائنگز
🔹 نکاسی آب، پانی اور گیس کی پائپنگ کی ڈرائنگز
ہماری خصوصی آفر: اب آپ کو ملیں گی مکمل آرکیٹیکچرل ڈرائنگز، بالکل مفت!
✅ پروفیشنل سول انجینئرز کی نگرانی میں کام
✅ اعلیٰ معیار کے مواد کا استعمال
✅ جدید تعمیراتی اصولوں کے مطابق تعمیر
روایتی ٹھیکیداروں کی غلطیوں سے بچیں!
روایتی ٹھیکیدار حضرات تعمیر کے دوران بہت سی غلطیاں کرتے ہیں اور ہمیشہ ایک ہی جواب دیتے ہیں: "باؤ جی ایسا ہی چلتا ہے۔" نتیجہ؟ گھر کا سٹرکچر جلد ہی خستہ حال ہو جاتا ہے، زلزلہ کے جھٹکوں سے دراڑیں آتی ہیں، پینٹ خراب ہوتا ہے، سلیب بیٹھ جاتی ہے اور پیسے کا ضیاع ہوتا ہے۔
"ابو یوسف ڈائنامک ٹریڈرز" آپ کا رکھتا ہے خیال اور دیتا ہے ایک شاندار آفر۔
اب ہم سے کروائیں ہر قسم کی کنسٹرکشن انہیں ریٹس پر، وہ بھی سول انجینئرنگ کے اصولوں کے عین مطابق، اور ساتھ میں فری ڈرائنگز بھی۔
آفر کا فائدہ اٹھائیں!
آپ کو ملیں گی (آٹھ ہزار روپے فی مرلہ والی) مفت ڈرائنگز:
گھر کی مکمل پلاننگ (دونوں فلورز کی ڈرائنگز)
نکاسی آب کی ڈرائنگز
پانی و گیس کی پائپنگ کی ڈرائنگز
بجلی کی سپلائی، سوئچ بورڈز، لائٹس، اے سی، سیلنگ فین وغیرہ کی ڈرائنگز
بلڈنگ کے فرنٹ ایلیویشن کی ڈرائنگز
فاؤنڈیشن بیم سے لے کر کنسیڈ بیم تک مکمل بیم کی تفصیلات
رابطہ کریں:
آپ کے گھر کے تمام کام سول انجینئرز کی زیر نگرانی اور تعمیر کے جدید اصولوں کے تحت ہوں گے۔ تو آئیں اور گھر کو مخصوص طرز تعمیر سے آراستہ کریں۔ نیچے دئے گئے فارم کو فل کریں یا اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0300 0377121
نوٹ: یہ ریٹس اور آفر محدود مدت کے لیے ہیں۔
#تعمیرات