04/12/2019
For more info click here buff.ly/2Ogz8uN
آج ایک دوست کے ہاں پچہ پیدا ہوا مبارک باد کےلئے کال کی اور پوچھا نام کیا رکھا گیا ہے؟ بولے ابھی سوچھ رہے ہیں اور مجھ سے نام کی تجویز طلب کی ۔
اب بات یہ ہے کہ یہ بچہ اچانک تو ہوا نہیں اور نہ ہی ایسے ہوا کہ آپ رات کو سوئے ہوں اور صبح کوئی فرشتہ آسمان سے اکر آپ کی گود میں ڈال کر چلا گیا ، بچے پیدا ہوتے ہوئے انسان کے پاس ۸/۹ ماہ کا وقت ہوتا ہے اس دوران ایک نام نہیں رکھا جاتا اور بچہ پیدا ہونے کے کئی کئی مہینے تک بے نام رہتا ہے ۔ آبادی زیادہ کرنے کی تیاری بہت ضروری ہے ۔
All you have to do is name your kid and you have 8/9 month to think perfect name for it but when chid is born either it has no name or 10 different names. Which show this child was either surprise for you as well or an angel left it on your door steps we act so strange and unprepared.