23/03/2026
مارچ — یومِ پاکستان
Future Group of Companies کی جانب سے
تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ترقی، خوشحالی اور امن کا گہوارہ بنائے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی بہتری اور کامیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨
یوم_پاکستان 🇵🇰
💚
#پاکستان
🇵🇰
✨