Shams hamzazai foundation makhter

Shams hamzazai foundation makhter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shams hamzazai foundation makhter, Biotechnology company, makhter 1, Loralai.

28/12/2025

🇱🇾🇱🇾🇱🇾
#لورالائی پاکستان پیپلز پارٹی لورالایی کے ضلعی صدر اخندزادہ احسان الدین کی زیر صدارت و شمس حمزہ زئی کی قیادت میں لورالائی پارٹی دفتر میں دختر مشرق و مادر ملت ,شہید جمہوریت محترمہ شہید بے نظیر بھٹو صاحبہ کی آٹھارویں برسی کو عقیدت و احترام سے منایا گیا، جس میں محترمہ بےنظیر بھٹو کیلے، اور لورالائی پارٹی کے سینئر و جوان اراکین مرحوم نیک محمد خدرزئ، مرحوم عبدالباقی حمزہ زئی کے ایثال کیلے حافظ جمعہ خان باروزئی نے تلاوت کرنے کے بعد دعائے مغفرت کی، بعد ازاں تقریب ہوئی اور آخر میں لنگر خوانی تقسیم کیا، اللّٰہ پاک مرحومہ کو اور ہمارے دو جوان اور دفتر کو سنبھالنے والے دو اہم اراکین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمایں، اور انکے لواحقین اور پارٹی اراکین کو صبر جمیل عطا فرمایں، تقریب میں مقررین حاجی رحمت خان حمزہ زی، ولی شاکر ناصر، مالکداد ملازئ صاحب، شیخ باقی اتمانخیل، اخندزادہ احسان الدین صاحب اور شمس حمزہ زئی نے خطاب کرتے ہویے کہا، کہ پاکستان میں اگر کوئی حقیقی جمہوریت کرتا ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے، جن کے آقابرین نے ہمہ وقت شہادتیں دے کر ملک اور جمہوریت کو بچایا ہے، بی بی شہید نے ایک مہینہ پہلے اپنے موت کو واضع کیا کہ اسٹیبلیشمنٹ جمہوریت کو کمزور اور آمریت کو قوی رکھنے کیلے مجھے مارنا چاہتے ہیں لیکن میرے مرنے سے جمہوریت مزید مظبوط ہوگی، یہ خطاب۔ ی بی نے اپنے شہادت کے دن سے چند ہفتے پہلے کی، بعد میں بی بی صاحبہ کو آمر قوتوں نے اسی دی اٹھارہ دسمبر کو لیاقت باغ والی جلسے میں شہید کر دیا گیا، لیکن آج بھی پیپلز پارٹی بلاول کی شکل میں زندہ ہے اور ان شاءاللہ رہے گی، پیپلز پارٹی کا یہی نعرہ اب ہر آمر کے کانوں میں گونجتی رہے گی تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا، اور پاکستان کے مایہ ناز سیاستدان و موجودہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان کپے کا نعرہ لگا کر دنیا کو ثابت کر دیا کہ پاکستان تاحیات سلامت رہے گا اور یہی ثابت بھی کیا، آخر میں مقررین نے موجوہ سنتالیس کے ایم پی اے پر بھی کھڑی بات کی، کہ بندہ بچارہ پیسو کے عیوظ کامیاب کرایا گیا، اب لورالائی کو سنسان چھوڑ کر اسلام آباد اور ڈی جی خان میں سنوکر و تاش کھیل کر یہاں سے دور چلا جاتا ہے، لورالائی جو خدا کے واسطے چھوڑ کر کرپشن کو اپنا پیشہ مان کر بچوں کو تربیت دے رہا، کرپشن کا بادشاہ بن کر ڈی سی لورالائی کے زریعے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے، پارٹی آراکین مہم جوئی کیلے تیار رہے، آخر میں تقریب کے صدر احسان الدین صاحب نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا۔
منجانب: پاکستان پیپلز پارٹی لورالائی

آج ہمارے لیڈر محترم شمس حمزہ زئ کی پیشی ہے دعا کریں کہ اللہ پاک کامیابی حق کو نصیب کریں
26/06/2024

آج ہمارے لیڈر محترم شمس حمزہ زئ کی پیشی ہے دعا کریں کہ اللہ پاک کامیابی حق کو نصیب کریں

 #لورالائیپاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنماء سابق چیرمین شمس حمزہ زیی کا کلی مہوال میں حاجی ولی حمزہ زیی کے ع...
21/05/2023

#لورالائی
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنماء سابق چیرمین شمس حمزہ زیی کا کلی مہوال میں حاجی ولی حمزہ زیی کے عمرہ ادایگی پر مبارک باد دی ۔
اس موقع پر منیجر قیوم ترین ، بوجان حمزہ زیی ودیگر شریک ۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
سوشل میڈیا پاکستان پیپلز پارٹی لورالائی

Address

Makhter 1
Loralai

Telephone

+13302650428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams hamzazai foundation makhter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share