01/12/2025
یہ ویڈیو ایک تسلسل کی مکمل تصویر ہے سید ابو الاعلی مودودی سے لے کر حافظ نعیم الرحمن صاحب تک بر رہنما اپنی جگہ ایک باب ہے اور مل کر ایک پوری تاریخ بناتے ہیں۔ میاں طفیل ما صاحب نے سید ابو الاعلی مودودی صاحب کا فکر سنبھالا، قاضی حسین احمد صاحب نے زاستی حوصلہ اور حکمت دی، سید منور
حسن صاحب نے اسے کردار اور سچائی سے مضبوط کیا، سراج الحق صاحب نے اسے جدوجہد کی تازگی بخشی اور آج حافظ نعیم الرحمن صاحب اسی سفر کو نئی توانائی اور خالص نیت کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں یہ تمام چہرے ایک ہی سبق یاد دلاتے ہیں حق کا راستہ مشکل ضرور ہوتا
ہے، مگر کبھی بجھتا نہیں۔