Usman Ulhaq

Usman Ulhaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Ulhaq, Science, Technology & Engineering, Malakwal.

29/12/2025
07/01/2024

ہر بزرگ کی بات میں حکمت مَت تلاش کریں بعض اوقات کچھ احمق لوگ بھی بزرگ ہو جاتے ہیں.

مشتاق احمد یوسفی

29/08/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہمارا رزق ہمیں ہی دے اے خدایا
تیرے بندے بہت رسوا کرتے ہیں

24/08/2023

کڑوا سچ

25/07/2023

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پنڈدادنخان میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں

Address

Malakwal
50530

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923488639586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ulhaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share