Arsl'z Time

Arsl'z Time Arsl'z Time

10/04/2024
08/04/2024

وارنٹی نام کی کوٸی حقیقت نہیں ہے سولر کے حوالے سے اگر کوٸی وارنٹی دے بھی رہا ہے تو وہ فیک ہے کیونکہ میرے بھاٸی سولر ریپیٸر نہیں ہو سکتا اور نہ ہی مستقبل قریب میں ایسا دکھاٸی دے رہا ہے ۔۔یہ سب چاٸنہ مینو فیکچر ہے یہ اگر مینو فیکچر کلیم دے تو پھر واپس ہو گی اور مینو فیکچر کا کوٸی سروس سنٹر پاکستان میں ابھی تک نہیں ہے لہذا کوٸی بھی ڈیلر امپورٹر یا دکاندار اس کا ذمہ دار نہیں ہوتا اور اگر یہ واپس بھی ہو جاۓ تو پہلے یہ چاٸنہ جاۓ گی پھر واپس آۓ گی جس میں 2 سے 3 ماہ کا عرصہ درکار ہو گا اسکے علاوہ اسکے اوپر خرچہ ۔۔کل ملا کے یہ ناقابل برداشت ہے اس لیے اسکی کوٸی وارنٹی نہیں ہے اور کسی بھی کمپنی کی نہیں چاہے وہ کوٸی بھی برانڈ ہو ۔۔ یہ سستی ہی اتنی ہو چکی ہے کہ لاٸٹ کے مقابلے میں مٹی کے بھاٶ ہے ۔۔۔ اگر کوٸی بھاٸی پھر بھی بضد ہے کہ وارنٹی دے دکاندار تو وہ خریدنے کی زحمت نہ کرے اور دکانداروں ڈیلروں سے گزارش ہے کہ گاہک کو پھنسانے کےلیے سیل کرتے وقت وارنٹی کا راگ نہ الاپا کریں شکریہ۔۔۔۔!

Arsl'z Times AZT
02/04/2024

Arsl'z Times AZT

Address

Alvi Chok, Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
0378

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsl'z Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arsl'z Time:

Share