03/02/2026
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
شبِ برات: بخشش کی رات اور نور کے مقامات!
یا اللہ! اس مبارک رات کے صدقے ہم سب کی بخشش فرما اور ان مقدس مقامات کی حاضری نصیب فرما۔ آمین