17/09/2026
ویلامن پلس Vellamin+) فصلوں کی بہتر نشوونما کا جدید حل
ویلامن پلس ایک معیاری بایو اسٹیمولنٹ ہے جو امینو ایسڈز اور پودوں کی بڑھوتری کے ریگولیٹرز پر مشتمل ہے۔ یہ پودوں کی صحت بہتر بنانے، جڑوں کو مضبوط کرنے اور فصل کی مجموعی پیداوار میں اضافہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ویلامنٹ پلس کے استعمال سے پودوں کی نشوونما تیز ہوتی ہے، پھول اور پھل بہتر بنتے ہیں اور فصل مختلف موسمی دباؤ (اسٹریس) کا مقابلہ کرنے کے قابل ہوتی ہے۔
یہ پراڈکٹ جڑوں کے نظام کو مضبوط بنا کر پودوں کو زیادہ غذائیت جذب کرنے میں مدد دیتی ہے، جس سے پیداوار اور معیار میں بہتری آتی ہے۔ سبزیوں، پھلوں، کپاس، گندم، دھان اور دیگر فصلوں کے لیے ویلامنٹ پلس ایک مفید انتخاب ہے۔
اب دستیاب ہے:
چوہدری ایگرو، دکان نمبر 25-G، بورے والا
📞 03017341004