QalandeR khan page

QalandeR khan page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QalandeR khan page, Aerospace Company, Mardan.

06/07/2024
20/06/2024

*اطلاع نماز جنازہ*

رستم: محلہ کھنڈرو چم میں جان علی قصاب کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10 بجے ہیراونڈ جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی وہ اقرار اور عباس کی والدہ تھیں

کاٹلنگ۔۔سے تعلق رکھنے والے پایودینپاکستان کی دفاع کے لئے اپنی جوانی دینے والا فوج کا جوان حوالدار (ریٹائرڈ) پایودین خان ...
20/06/2024

کاٹلنگ۔۔سے تعلق رکھنے والے پایودین
پاکستان کی دفاع کے لئے اپنی جوانی دینے والا فوج کا جوان حوالدار (ریٹائرڈ) پایودین خان پنجاب گروپ جو 1992 میں پاک فوج سے ریٹائرڈ ہو چکے ہیں اور 1992میں اسی روزگار سے وابستہ ہوں اب (ریٹائرڈ )حوالدار صاحب کافی کمزور ہو چکا ہے لیکن بقول (ریٹائرڈ)حوالدار صاحب کہ آج بھی وہ رزق حلال کی کمائی سے خوشی محسوس کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ان کا کہنا ہے کہ جب بھی عید آتی ہے تو میں عید کا نماز پڑھ کر سیدھا دکان آتا ہوں اس لئے نہیں کہ میں صرف کمانے کی غرض سے آتا ہوں بلکہ اس غرض سے دکان پر موجود رہتا ہوں کہ عید کے موقع پر کسی کو ٹائر پنکچر ہونے کی وجہ سے زحمت نہ اٹھانی پڑے کیونکہ عید کے دن کوئی پنکچر لگانے والا دکان کھلا نہیں ہوتا اور یہ میں 1992 سے کر رہا ہوں صرف اس سوچ کے ساتھ کہ سال کی 363 دن میرے بچوں کے لئے اور یہ 2 دن میرے وطن کے عوام کے لئے۔۔۔
حوالدار صاحب کی اس بات پر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ حوالدار صاحب آرمی سے تو ریٹائرڈ ہو چکے مگر آج بھی وہی جزبہ لئے ہیں جو اس کو خدمت کرنے پر مجبور کرتی ہے اور وہ جزبہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔وطن سے محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

23/05/2024

خالد جان نے قلندر خان کو دریائے میں پھینک دیا

01/05/2024

Address

Mardan
23370

Telephone

+923469364884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QalandeR khan page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share