Farooq Tiles Pruduction

Farooq Tiles Pruduction Farooq Tup Tiles Bakhshali Mardan

11/08/2024

25/02/2024

07/01/2024
3d paver block
10/12/2023

3d paver block

سستا اور جدید اصولوں کے مطابق کوئی  بھی کمرشل اور ر ہا ئشی  تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بما مٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم...
21/09/2023

سستا اور جدید اصولوں کے مطابق کوئی بھی کمرشل اور ر ہا ئشی تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بما مٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم قیمیت میں کرواے ۔
مکمل تعمیراتی کام بما مٹیریل کروائیں اور مکان کی چابی ہاصل کرے اورشفٹ ہو جاے !

وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارداہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
نوٹ 1 سال کی مینٹینس بلکل فری

Alhamdulillah
Our honest behavior and quality is always our first priority.

Please contact if you have any work related to renovation, gray structure and complete construction. We will give you our best. In shaa Allah

UAN 03468444055
WHATSAPP 03169946472

سستا اور پائیدار RCC اعلی مٹیرئل سے بنا ہوا مضبوط چوکاٹ (door frame) لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ 1) water proof2) weater re...
16/09/2023

سستا اور پائیدار RCC اعلی مٹیرئل سے بنا ہوا مضبوط چوکاٹ (door frame) لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ
1) water proof
2) weater resestance
3) long time lifespan
فاروق ٹف ٹائل پنڈھیری بخشالی
Contact no
Whatsapp..03169946472
UAN . ..03468444055

03/06/2022

ایک دیہاڑی دار اپنی کمائی سے 210 روپے لیٹر پٹرول خریدےگا تو ماھانا لاکھوں روپے قومی خزانے سے لینے والےصدر وزیراعظم وزیر اعلیٰ وزرا آرمی افسران ججز بیوروکریٹ کو بھی مفت پٹرول ملنا بند ہونا چاہئے اگر معیشت کو بہتر کرنا ہےاور آی ایم ایف کی زلالت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے اس اشرافیہ کو ملنے والی سبسٹڈی ختم کرنا ہو گی۔
اگر پاکستان میں 20000 افراد کو پٹرول فری کی سہولت میسر ہے اور اگر ایک آفیسر ماہانہ 400 لیٹر پٹرول استعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکومت کو ماہانہ 80لاکھ لیٹر پٹرول فری دینا پڑتا ہے جس کو خریدنے کیلئے ماہانہ تقریبآ 50لاکھ ڈالر درکار ہوں گے۔
یہ ہے وہ ناسور جو ملک کو IMF کے چنگل سے آزاد نہیں ہونے دیتا۔
تمام سیاسی پارٹیوں سے وابستگی اپنی جگہ لیکن اب یہ،
ملک کی اشرافیہ کا فری پٹرول بند ہونا چاہیئے۔
ملک کی اشرافیہ کا فری بجلی کے یونٹ بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کے فری ہوائی ٹکٹ بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کا یورپ و امریکہ میں فری علاج بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کے حکومتی کیمپ آفس ختم ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کو 6، 8،10 کنال کے گھر الاٹ ہونے بند ہونے چاہیئں۔
تمام سرکاری گاڑیاں نیلام ہونی چاہیئں اگر ایک سے 16اسکیل کا ملازم اپنے تمام اخراجات تنخواہ میں پورے کرتا ہے تو تمام ملازمین کو اپنے اخراجات اپنی تنخواہ سے پورے کرنے چاہیئں۔ یقین کریں تمام سرکاری گاڑیاں ویک اینڈ پر نادرن ایریاز میں سیر وتفریح کر رہی ہوتی ہیں۔ غریب قوم کے پیسے سے۔
آئیں سب مل کر اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں۔
Copy

Address

Mardan

Telephone

+923468444055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Tiles Pruduction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share