Abbas Petroleum Service

Abbas Petroleum Service Assuring you our best services

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے  کمی اور  ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے کمی
10/04/2026

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے کمی اور

ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے کمی

04/04/2026

پٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کیا کافی ہے

03/04/2026

پاکستانی عوام ایک لیٹر پر کتنا ٹیکس دے رہی ہے 😳

02/04/2026

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ،

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ،

25/03/2026

عباس پٹرولیم ہیڈ پکا میانوالی

عوامی خدمت کی روشن مثال: عباس پٹرولیم سروس ہیڈ پکا میانوالیاگر آپ کو کہیں سے بھی ڈیزل یا پٹرول نہیں مل رہا تو تشریف لائی...
06/03/2026

عوامی خدمت کی روشن مثال: عباس پٹرولیم سروس ہیڈ پکا میانوالی
اگر آپ کو کہیں سے بھی ڈیزل یا پٹرول نہیں مل رہا تو تشریف لائیں عباس پٹرولیم سروس پر انشاءاالہ آپ کو آپ کی ضرورت کے مطابق ڈیزل یا پٹرول فراہم کیا جائے گا۔

بحران کوئی بھی ہو عباس پٹرولیم نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ ان کے لیے منافع سے پہلے "عوام کا اعتماد" اہم ہے۔ آج جب آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کی صورتحال کے باعث ہر طرف فیول کی قلت اور پٹرول پمپ بند ہونے کی خبریں گرم ہیں، وہاں عباس پٹرولیم نہ صرف کھلا ہے بلکہ ہر ضرورت مند کو فیول فراہم کر رہا ہے۔
جب دوسرے پمپ مالکان ذخیرہ اندوزی یا سپلائی روکنے میں مصروف ہوتے ہیں، عباس پٹرولیم دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہے

پٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے اضاضہ ۔
31/01/2026

پٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے اضاضہ ۔

10/01/2026
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے57 پیسے کمی
31/12/2025

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے57 پیسے کمی

حکومت کا ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان
15/12/2025

حکومت کا ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان

Address

Mianwali

Telephone

+923136711400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Petroleum Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Petroleum Service:

Share