Bright solar swat

Bright solar swat We deals in biulding electrification Ac installation cctv telephone exchange jenerater and all of solar system solutions

Khnox with khnox Lethium
30/07/2025

Khnox with khnox Lethium

10 kw on Grid Growatt inverter with 18 jinko n type pannels install by Bright solar swat
29/07/2025

10 kw on Grid Growatt inverter with 18 jinko n type pannels install by Bright solar swat

Khnox 6 kw inverter install with 100 amp eco worthy lethium battery by Bright solar swat . . . . . . . .
29/07/2025

Khnox 6 kw inverter install with 100 amp eco worthy lethium battery by Bright solar swat . . . . . . . .


29/07/2025
دنیا کےپہلے ہائبرڈ سولرکارگو جہاز سے ملیں،جو 192 سولر پینلز سے لیس ہے۔۔۔۔ جو سالانہ تقریباً 79,000 پاؤنڈ CO₂ کے اخراج کو...
20/07/2025

دنیا کےپہلے ہائبرڈ سولرکارگو جہاز سے ملیں،جو 192 سولر پینلز سے لیس ہے۔۔۔۔ جو سالانہ تقریباً 79,000 پاؤنڈ CO₂ کے اخراج کو کم کرتے ہیں۔۔
روایتی ایندھن پر انحصار کرنے کے بجائے۔۔۔ یہ جہاز سورج کااستعمال کرتے ہوئے الیکٹرک پروپلشن سسٹم کو چارج کرتاہے،جبکہ بیک اپ کے لیے روایتی انجنوں کا بھی استعمال کرتا ہے۔۔
یہ عالمی شپنگ انڈسٹری کوڈیکاربونائزکرنےکی طرف ایک جرات مندانہ قدم ہے۔۔۔۔ جو زمین پر سب سے بڑا آلودگی کا سبب ہے۔۔
شمسی توانائی سے چلنے والےجہاز رانی کے اس اقدام سے ایک نٸے انقلاب کا آغاز ہو سکتا ہے۔۔ copied

ملنگ آف سلسلہِ عالیہ جدیدیہ سولریہ انرجیہ ٹیکنالوجیہ😂
06/07/2025

ملنگ آف سلسلہِ عالیہ جدیدیہ سولریہ انرجیہ ٹیکنالوجیہ😂

11/06/2025

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس شہریوں اور رہائشیوں کو مندرجہ ذیل انتباہ جاری کرتا ہے:

🛑 آنے والے دنوں میں درجہ حرارت کے 47 سے 55 ڈگری سیلسیس کے درمیان بڑھنے اور اکثر علاقوں میں بادلوں کی موجودگی کی وجہ سے گھٹن زدہ ماحول کے باعث درج ذیل انتباہات اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں...

🔴 گاڑیوں کو خالی کریں:
1. گیس مواد۔
2. لائٹرز۔
3. کاربونیٹڈ مشروبات۔
4. پرفیوم اور عام طور پر ڈیوائس کی بیٹریاں۔
5. گاڑی کی کھڑکیاں تھوڑی سی کھلی رکھیں (ہوا کا گزر)۔
6. گاڑی کے ایندھن کے ٹینک کو مکمل طور پر نہ بھریں۔
7. خاص طور پر سفر کے دوران گاڑی کے ٹائروں کو زیادہ نہ بھریں۔

🔴 بچھوؤں اور سانپوں سے محتاط رہیں کیونکہ وہ اپنی بلوں سے نمایاں طور پر باہر آئیں گے اور ٹھنڈے مقامات کی تلاش میں کھیتوں اور گھروں میں داخل ہو سکتے ہیں۔

🔴 زیادہ مقدار میں پانی اور مائعات پئیں۔

🔴 گیس کے سلنڈر کو دھوپ میں نہ رکھیں۔

🔴 بجلی کے میٹرز پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں اور خاص طور پر شدید گرمی کے اوقات میں صرف ان جگہوں پر ایئر کنڈیشنر استعمال کریں جہاں افراد موجود ہوں۔

🔴 صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے کے درمیان دھوپ میں براہ راست جانے سے گریز کریں۔

8 kw khnox soler system install with eco worthy lethium battery by Almadina
22/05/2025

8 kw khnox soler system install with eco worthy lethium battery by Almadina

Lighting by  Almadina electric compny
21/03/2024

Lighting by Almadina electric compny

اسلامآباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آ...
28/09/2023

اسلامآباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آغاز اسلامآباد سے کیا جا رہا ہے ۔..

Address

New Madyan Road Alsalam Plaza Near Sabzi Mandi Mingora Swat
Mingora

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923129549796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright solar swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bright solar swat:

Share