03/06/2026
اس ویڈیو میں ہم نے ایک ایسے Beauveria bassiana based bio product کی حقیقت دکھائی ہے جو ایک آن لائن ویب سائٹ سے خریدا گیا تھا۔
Supplier کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ یہ Beauveria bassiana bio insecticide ہے، لیکن جب پروڈکٹ میرے پاس پہنچی تو:
packing مشکوک تھی
کوئی proper printed label موجود نہیں تھا
CFU، strain یا usage details درج نہیں تھیں
اس کے بعد میں نے اس پروڈکٹ کی laboratory testing کی، جس میں:
✔ PDA media testing
✔ Sub-culturing
✔ Liquid dilution observation
✔ Colony growth analysis
شامل تھے۔
Testing کے دوران حیران کن نتائج سامنے آئے:
❌ Beauveria bassiana fungal colony develop نہیں ہوئی
❌ Characteristic white fungal growth سامنے نہیں آئی
❌ صرف bacterial contamination observe ہوئی
اس ویڈیو کا مقصد کسان بھائیوں میں awareness پیدا کرنا ہے تاکہ وہ:
Fake bio products سے بچ سکیں
Original اور contaminated products میں فرق سمجھ سکیں
صرف label اور marketing claims پر یقین نہ کریں
اگر آپ agriculture، bio pesticides، microbiology یا laboratory testing میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ویڈیو کو ضرور share کریں اور channel کو subscribe کریں۔
اپنی رائے comments میں ضرور دیں۔