Rollay Mirpur Neh

Rollay Mirpur Neh This Page Is Just For Fun And Entertainment Purpose Only I Will Show You Mirpur City In A Unique Way �

27/01/2026
21/06/2025

جو بندہ آخری فقرے کا ترجمہ کرے گا اسکو 22 توپوں کی سلامی 😂
جیو چوھدری تیرے رولے 😂

16/06/2025

آر پار کی کشمیری قیادت میرپور میں ایک جگہ جمع
اسٹیج پر عبد الغنی لون شہید ، پنڈت بھوشن بزاز،آنجہانی کرشن دیو سیٹھی،انجہانی وید بھسین،جسٹس ملک عبدالمجید مرحوم،شیخ ظفر یعقوب مرحوم ، مسٹر صراف نظر آ رہے ہیں جبکہ عبد الخالق انصاری مرحوم تقریر کر رہے ہیں

میرپور آلیو بندہ کھری تے سچی گل کری گیا سی۔
19/05/2025

میرپور آلیو بندہ کھری تے سچی گل کری گیا سی۔

11/05/2025

سندھور نے جواب وچ سہاگ ** جواب لبا ای مودی 😂

11/05/2025

Indian Media 😂😂

09/03/2025

پروفیشنل بےغیرت اسے کہتے ہیں جو اپنی بےعزتی ہونے پر بھی خوش ہوتا ہے،

26/02/2025

آستانہ عالیہ سنگھوٹ شریف سے ایک اور ڈرامے باز بھکاری صحت یاب،

13/05/2024

سنگھوٹ کے مقام سے جوتوں کی دوکان سے جوتے چوری کرتے ہوئے فیصل آباد کا چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے ۔ آزاد کشمیر کے جتنے بھی کشمیری لوگ ہیں پنجاب کے لوگوں سے محتاط رہیں اور ان پر گھڑی نظر رکھیں ۔

21/04/2024

سلام ان چینی ماؤں کو جو اسکول سے چھٹی کے بعد اپنے اپنے بچے پہچان لیتی ہیں ۔

میرپور میں چند دن پہلے کچھ شرپسند عناصر نے کے ایف سی کو جلایا اور اپنے ہی علاقے کے ایک انسان کی پراپرٹی تباہ کی اور درجن...
03/04/2024

میرپور میں چند دن پہلے کچھ شرپسند عناصر نے کے ایف سی کو جلایا اور اپنے ہی علاقے کے ایک انسان کی پراپرٹی تباہ کی اور درجنوں ملازموں کی جان اور نوکری کو ختم کرنے کی کوشش کی۔ اسلام کی خدمت کرتے ہوئے وہاں سے کیش بھی چوری کرتے رہے اور چیزیں بھی لوٹ کر لے گئے۔ مکہ مکرمہ میں اسلام خطرے میں نہیں آیا لیکن آزادکشمیر میں آ گیا۔
ہر کسی کو پتا ہے کہ آزادکشمیر کی متنازعہ حیثیت کی وجہ سے کوئی انٹرنشنل برانڈ یا چین یہاں کا رُخ نہیں کرتی یہاں تک کہ کوئی پاکستانی برانڈ بھی آزادکشمیر کا رُخ نہیں کرتا۔ آزادکشمیر کی بزنس کمیونٹی بھی پاکستان یا باہر ملک سرمایہ کاری کرتی ہے۔ اب ایسے شدت پسند ، لُٹیروں اور بلوائیوں کے بیچ کون اپنا سرمایہ لگائے گا اور کیوں لگائے گا۔
باقی اگر آپ نے آگ لگانے ہے تو اپنے موبائل کو لگائیں، ٹی وی، فریج، استری، گاڑی، انٹرنیٹ کو لگائیں۔ آٹا بھی آپ کا غیرمسلموں کے ملک سے آتا ہے تو بھوکے رہیں۔ گھی اور پتی بھی اُدھر سے آتی ہے اُس کو بھی آگ لگائیں۔
اور یہ جو پاسپورٹس کے دفتر کے باہر آپ لمبی لمبی قطاریں لگا کر اور کروڑوں روپے دے کر یہودیوں کے ملک جانے کے جتن کرتے ہیں وہ بھی نا کریں
ہم کو یہی جچتا ہے کہ ہم آٹے کی لائنوں میں لگے رہیں اور ذلیل و خوار ہوتے ہیں۔

انتہائی معذرت کے ساتھ جس کو میری پوسٹ سے تکلیف ہے تو بلاک کر دے،اس لڑکے نے سارے میرپور کا امن داو پر لگایا اور خود کو اس...
30/03/2024

انتہائی معذرت کے ساتھ جس کو میری پوسٹ سے تکلیف ہے تو بلاک کر دے،
اس لڑکے نے سارے میرپور کا امن داو پر لگایا اور خود کو اسلام کا ہیرو کہلوانے نکلا تھا، رہی بات KFC کی وہاں پر حملہ کر کے میرپور میں کونسا اسرائیلی فوجی مارا ہے انہوں نے؟ KFC کی عمارت کسی یہودی کی ملکیت تھی یا KFC میں کام کرنے والے بچے بچیاں یہودی تھے؟
ان لوگوں کو میرپور KFC ہی ملا تھا احتجاج کے لیے؟ منگلا کیوں نہیں گئے؟ خود مہنگے IPHONES اور SAMSUNG کے موبائل گاڑیاں اور موٹرسائیکل یہ کونسی مسلمانوں کی ایجادات ہیں؟ فیسبک کونسے مسلمان کی ایجاد ہے جو ہم استعمال کرتے ہیں؟ ہمارے روز مرہ کی بہت سی ایشیاء ایسی ہیں جو گوروں کی ایجاد کردہ ہیں کیوں نہیں ان کا بائیکاٹ کرتے یہ؟

Address

Mirpur Azad Kashmir
Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rollay Mirpur Neh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rollay Mirpur Neh:

Share