SCOBA

SCOBA unity

18/09/2021

السلام علیکم میں آپ سب لوگوں کو اس پیج پر ویلکم کہتا ہوں
اس پیج کو بنانے کا مقصد سائنس کالج کے تمام نئے اور پرانے سٹوڈنٹس کو جوڑنا ہے،اور سائنس کالج کی ایک سٹوڈنٹ کمیونٹی بنانا ہےتاکہ ہم ایک دوسرے کی مدد کر سکیں۔
اس پیج کو بنانے کا کریڈٹ حافظ عمر فاروق صاحب کو جاتا ہے جو کہ سائنس کالج کے لیکچرر ہیں ۔میں ناچیز آپ لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ لوگوں نے گروپ کو جوائن کیا۔آپ اس پیج پہ مختلف قسم کی پوسٹ شیئر کر سکتے ہیں جو جابس کہ متعلق ہوں فزکس کے متعلق ہوں سائنس کے متعلق ہوں۔

Address

Bosan Road
Multan
NO

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SCOBA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SCOBA:

Share