07/03/2026
اگر آپ بھی مہنگے بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں 21KW Off Grid Solar Energy System جو Peer Shinwari Near DHA Bosan Road Multan میں کامیابی کے ساتھ انسٹال کیا گیا ہے۔
اس سولر سسٹم میں استعمال کیے گئے ہیں OSDA Solar N Type Bifacial 585W Solar Panels جو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ زیادہ بجلی پیدا کرتے ہیں۔
اس سسٹم میں لگایا گیا ہے Fronus 10KW Off Grid Solar Inverter جو Battery Less Technology پر کام کرتا ہے۔ اس انورٹر میں بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی جس سے بیٹری کے اضافی خرچے سے بچت ہو جاتی ہے۔
یہ انورٹر Net Metering Support بھی فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے اضافی بجلی گرڈ میں بھیجی جا سکتی ہے۔
یہ مکمل سولر سسٹم روزانہ تقریباً 88 سے 100 یونٹس بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو گھر یا کمرشل لوڈ کیلئے بہترین ہے۔
اگر آپ بھی اپنے گھر، دفتر یا فیکٹری کیلئے Solar System Installation کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
🏢 ULTRA SOLAR ENERGY Pvt Ltd
📞 Contact:
0304-887-44-46
⚡ ULTRA SOLAR ENERGY
مفت بجلی عمر بھر کیلئے!
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Share کریں اور Channel کو Subscribe کرنا مت بھولیں۔