A S F Pakistan Enterprises

Directions

A S F Pakistan Enterprises All Products Available Pesticide, Folier

💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔💕سَب دوستاں نُوں سـجری سویر دا محبــتاں بھریا ســلام🌹سدا سُــکھی رو...
24/01/2026

💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔💕
سَب دوستاں نُوں سـجری سویر دا محبــتاں بھریا ســلام🌹سدا سُــکھی روہو تے ہســدے وســدے روہ
❤️ ‎وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَك ❤️
میرے نبی محمد ﷺ دا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
❤️ ان شاءاللّٰہ ❤️
*کیا آج آپ نے🫵 درودِ پاک پڑھا؟*
*اگر نہیں پڑھا تو اب پڑھ لیجیے*🌹
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ💛🧡*
*اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🤎💜
‏الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ
الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یاخاتم النبیینﷺ
آج دی جنتری
12 ماگھ 2082 بکرمی
24 جنوری 2026 عیسو ی
04 شعبان 1447 ہجری

دیہاڑ ہفتہ

دیپالپور اچ
طلوع آفتاب
07.01
غروب آفتاب
05.34
جوائن یوٹیوب 👇👇
Crop Doctors tv.
YouTube or Facebook channel
https://www.youtube.com/

اگر بارشیں نہ ہوئیں. اور مارچ اپریل میں ٹمپریچر زیادہ رہا تو گندم کی پیداوار متاثرہو گی۔۔۔۔۔ان حالات میں وقت پر پانی دین...
28/01/2025

اگر بارشیں نہ ہوئیں. اور مارچ اپریل میں ٹمپریچر زیادہ رہا تو گندم کی پیداوار متاثرہو گی۔۔۔۔۔

ان حالات میں وقت پر پانی دینا۔۔اور پوٹاش فلڈ کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔۔
پوٹاش کے فوائد
پیداوار بڑھاتی ہے
ذائقہ بناتی ہے
رسٹ سے کافی حد تک بچاتی ہے۔۔۔
فصل کو گرنے سے بچاتی ہے۔۔۔
فصل میں قوت مدافعت پیدا کرتی ہے۔۔۔۔
میاں اختر زرعی مرکز ۔
Crop Doctors tv.
YouTube or Facebook channel.

https://www.youtube.com/

تھوڑا سا موسم گرم ہوتے ہی سنڈیوں کا حملہ شروع چارے پر تمام دوست سنڈی سے پاک چارے کیلیے بر وقت فصل میں   تنے کی سنڈی کا ف...
28/01/2025

تھوڑا سا موسم گرم ہوتے ہی سنڈیوں کا حملہ شروع چارے پر تمام دوست سنڈی سے پاک چارے کیلیے بر وقت فصل میں تنے کی سنڈی کا فوری کنٹرول اور مکمل تحفظ کے لیے " *_سیگا پیسٹ کلیر۔ایمامیکٹن۔لیو فینوران*_ " کا سپرے کریں
میاں اختر زرعی مرکز ۔
Crop Doctors tv.
YouTube or Facebook channel.

https://www.youtube.com/

مرچ کی ٹنل میں کاشت والے کھیتوں کو تھرپس، تیلا کا سپرے ساتھ میں فنجی سائیڈ سپرے اسکے علاوہ اچھا امائینو ایسڈ شامل کر کے ...
24/01/2025

مرچ کی ٹنل میں کاشت والے کھیتوں کو تھرپس، تیلا کا سپرے ساتھ میں فنجی سائیڈ سپرے اسکے علاوہ اچھا امائینو ایسڈ شامل کر کے سپرے کریں ۔

جو کھیت پھول اٹھا رہے ان پر پوٹاش اور بوران کا سپرے لازمی کیا جائے ۔

میاں اختر زرعی مرکز ۔
Crop Doctors tv.

https://www.youtube.com/

Address

33-A Industrial Estate
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A S F Pakistan Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share