19/09/2026
کلاب ایگرو کیمیکلز کا دھماکے دار فارمولا
🌾رس چوسنے والے کیڑوں کا مکمل خاتمہ —
اب فصلیں مسکرائیں گی!کیا آپ کی کپاس، دھان یا سبزیاں سست تیلے، چست تیلے اور سفید مکھی کے حملے سے پریشان ہیں؟
🦟❌
کلاب ایگرو کیمیکلز
پیش کرتے ہیں جدید ترین زہروں کا بے جوڑ سنگم
🔥 LIJING 60% WG 🔥(Pymetrozine 40% + Dinotefuran 20%)
اس کی خصوصیات اور فوائد
دوہرا اثر:
کیڑوں کے اعصابی نظام پر فوری وار اور رس چوسنے کی صلاحیت کا سیکنڈوں میں خاتمہ.
طویل تحفظ:
فصل کو لمبے عرصے تک کیڑوں کے دوبارہ حملے سے محفوظ رکھے۔
جدید WG فارمولیشن:
پانی میں فوری حل پذیر اور استعمال میں انتہائی آسان
🚀 تیز رفتار اثر، شاندار پیداوار!
اپنی فصلوں کے محافظ بنیں اور آج ہی کلاب ایگرو کیمیکلز کا "لیجنگ 60% WG" استعمال کریں۔📍 رابطہ اورمعلومات کے لیے:اپنے قریبی کلاب ایگرو کیمیکلز کے ڈیلر سےرابطہ کریں یا نیچے دیے گئے نمبر پر کال/واٹس ایپ کریں