17/02/2026
جب آپ ایک ماہر انجینئر کی خدمات حاصل کرتے ہیں تو آپ کے گھر کو جدید سٹائل اور پُرسکون ماحول ایک ساتھ مل جاتا ھے آج کل بند گھروں کو زیادہ ترجیح دی جارہی ھے اگر آپ کے پاس بے شک جگہ کم ھے لیکن آپ جدید طرز کے گھر بنوانے کی خواہش مند ہیں تو پھر ماہر انجینئر اور پروفیشنل کنسٹرکشن کمپنی سے گھر بنوائیں کیونکہ ماہر انجینئر ایک بہترین پلاننگ سے آپ کو جدید طرز زندگی کی تعمیرات کیلئے بہترین سہولت فراہم کرنے میں مہارت رکھتے ھوئے پیمائش کی مدد سے اتنا ایریا تو اوپن رکھیں گے کہ آپ پُرسکون ماحول کو انجوائے کرسکیں مزید فرنشننگ سے آپ خود حیران ھونگے کہ گھر ایسے بھی بن سکتے ہیں دنیا جدید دور کے تقاضوں میں ڈھل چکی ھے اپنی سوچ بدلیں میں مستری ٹھکیدار کو غلط ثابت نہیں کرنا چاہتی میں صرف وہ بات کرنا چاہتی ھوں جو آج کے دور کی ضرورت ھے اپنا پیسہ وقت اور مستقبل بچائیں آنے والے وقت کی پریشانی سے بچیں گھر بار بار نہیں بنتے
ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے ملتان کے کسی بھی علاقے میں ہماری خدمات حاصل کریں
Engr Malik Jaffir Ali khakhi
03057893020