Buildcon Engineers بلڈکون انجینئرز

Buildcon Engineers بلڈکون انجینئرز Designer, Builder and Contractor

الحمدللہ اب ملتان میں کسی بھی کالونی میں...DHA,  CITI housing, Wapda Town, Royal Orchard, Buch Villas.....اگر آپ گھر بنو...
22/11/2020

الحمدللہ اب ملتان میں کسی بھی کالونی میں...
DHA, CITI housing, Wapda Town, Royal Orchard, Buch Villas.....
اگر آپ گھر بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آج ہی ہمارے آفس تشریف لائیں. ہمارے زیرِتعمیر کام دیکھیں اور پھر فیصلہ کریں.
اپنا گرے سٹریکچر گھر 3 سے 4 ماہ میں مکمل کروائیں.
کسی بھی کام کی کوالٹی کا اندازہ کام کو خود دیکھنے سے ہی ہوتا ہے. ہم آپکو خوشآمدید کہتے ہیں کہ آپ پہلے ہمارے کام کو دیکھیں کام کی کوالٹی اور میٹیرئل کی کوالٹی دیکھیں پھر ہی فیصلہ کریں.
اللہ پاک کے فضل سے ہم نے جتنے بھی پراجکٹ مکمل کیے ہیں ان سب میں مالک ہماری کارکردگی سے مطمئن رہے ہیں.
مزید تفصیل کے لیے آج ہی ہمارے آفس تشریف لائیں. شکریہ.
If you are thinking to construct your dream home, then come to our office. we will make your dream home in reality.
first visit our on-going projects then decide.
we are providing construction services to any society of Multan.
DHA
Citi Housing
Wapda town
Model Town
Royal Orchard
Alphla City
Garden Town
and
any society of Multan
contact
03047449014
address: surajmiani road near policeline Multan

18/11/2020

الحمدللہ اب ملتان میں ڈی.ایچ.اے , سٹی ہاؤسنگ,  واپڈا ٹاؤن اور کسی بھی کالونی میں اول کوالٹی کا گھر انتہائی مناسب ریٹ میں...
12/11/2020

الحمدللہ اب ملتان میں ڈی.ایچ.اے , سٹی ہاؤسنگ, واپڈا ٹاؤن اور کسی بھی کالونی میں اول کوالٹی کا گھر انتہائی مناسب ریٹ میں ہم سے تعمیر کروائیں. کوئی بھی پراجکٹ کو اچھے سے مینیج تب ہی کیا جا سکتا ہے جب ہم اسے اچھی کوالٹی, کم وقت اور کنسٹرکشن کوڈذ کے مطابق تعمیر کریں. اور یہ سب چیزیں ہماری اولین ترجیح ہوتی ہیں. ہماری ٹیم میں تجربہ کار انجینئرز شامل ہیں.
اپنا گھر کسی عام ٹھیکیدار سے تعمیر کروا کے اپنے قیمتی پلاٹ اور پیسے کو ذائع نہ کریں.
کوئی بھی سالوں سال کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے تو اگر آپ گھر کے ڈیزائن اور تعمیر کے سستے آرکیٹیکٹ اور سستے ٹھیکیدار کا انتخاب نہ کریں.
ایک تجربہ کار انجینئر ہی کسی گھر کو اچھے سے ڈیزائن اور کنسٹرکشن کوڈز کے مطابق تعمیر کروا سکتا ہے.
الحمدللہ ہم نے لاتعداد پراجکٹ مکمل کیے ہیں اور اللہ کے فضل سے سب پراجکٹ میں مالک ہماری کارکرگی سے مطمئن رہے ہیں.
آج ہی ہمارے آفس تشریف لائیں ہم انشاللہ انہائی مناسب ریٹ میں آپکا گھر تعمیر کریں گے.
انجینئر اویس 03047449014

Alhamdulilah 10 marla grey structure house near to completion.if you want to construct your house with A+ Quality materi...
11/11/2020

Alhamdulilah
10 marla grey structure house near to completion.
if you want to construct your house with A+ Quality material then contact us 03047449014
we have best discounted packages.
our services is currently available in Multan region.
we deals in design, construction and renovation.

اب ملتان میں واپڈا ٹاؤن، ڈی۔ایچ ـاے ، رائل آرچرڈ، سٹی ہاؤسنگ اور کسی بھی کالونی میں کنسٹرکشن کوڈذ کے مطابق 5 مرلہ، 7مرلہ...
10/11/2020

اب ملتان میں واپڈا ٹاؤن، ڈی۔ایچ ـاے ، رائل آرچرڈ، سٹی ہاؤسنگ اور کسی بھی کالونی میں کنسٹرکشن کوڈذ کے مطابق 5 مرلہ، 7مرلہ، 10مرلہ، 1کنال۔
ہر قسم کا تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بمعہ میٹیرئل، اعلئ معیار کے ساتھ کم قیمت میں کروائیں ۔۔۔۔
03047449014
ود میٹیرئل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ يہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ میٹیرئل خود ارینج کریں۔ اس کی وجہ يہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹیرئل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہيں ہوتی۔ اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹیرئل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹیرئل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکٹری يا ہول سیل پر تمام میٹیرئل کو حاصل کیا جاتا ہے۔ مثلا" ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو ناتجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس پندرہ لاکھ اضافی لگ سکتے ہیں اور ذحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔۔

Multan Officelocation : 30-feet road, near sewra chowk, Multan
09/11/2020

Multan Office
location : 30-feet road, near sewra chowk, Multan

اب ملتان میں ہر قسم کا تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بمعہ میٹیرئل، اعلئ معیار کے ساتھ کم قیمت میں کروائیں ۔۔۔۔03047449014و...
07/11/2020

اب ملتان میں
ہر قسم کا تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بمعہ میٹیرئل، اعلئ معیار کے ساتھ کم قیمت میں کروائیں ۔۔۔۔
03047449014
ود میٹیرئل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ يہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ میٹیرئل خود ارینج کریں۔ اس کی وجہ يہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹیرئل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہيں ہوتی۔ اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹیرئل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹیرئل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکٹری يا ہول سیل پر تمام میٹیرئل کو حاصل کیا جاتا ہے۔ مثلا" ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو ناتجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس پندرہ لاکھ اضافی لگ سکتے ہیں اور ذحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔۔

04/11/2020

اپنا گھر فنشنگکے ساتھ مکمل کروائیں وہ بھی اپنی پسند کے میٹیرئل کے ساتھ۔۔۔۔
ہر قسم کا تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بمعہ میٹیرئل، اعلئ معیار کے ساتھ کم قیمت میں کروائیں ۔۔۔۔
مکان کی چابی حاصل کریں اور شفٹ ہو جائیں ۔۔۔
03047449014
ود میٹیرئل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ يہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ میٹیرئل خود ارینج کریں۔ اس کی وجہ يہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹیرئل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہيں ہوتی۔ اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹیرئل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹیرئل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکٹری يا ہول سیل پر تمام میٹیرئل کو حاصل کیا جاتا ہے۔ مثلا" ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو ناتجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس پندرہ لاکھ اضافی لگ سکتے ہیں اور ذحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔۔

Designer, Builder and Contractor

30/10/2020
Buildcon Engineers..we deals in best quality construction with material and without material. we have experienced engine...
30/10/2020

Buildcon Engineers..
we deals in best quality construction with material and without material. we have experienced engineers and skilled labor. we build trust and satisfaction. contact us without hesitation any time.
our services is limited to multan region only.

ہم بنائیں آپ کے لئے ایک ایسا گھر جو کے آپکی شخصیت اور سٹائل کا اظہار کرے بلکل آپکے خوابوں کی تکمیل کرے اور اعلیٰ معیار ک...
25/10/2020

ہم بنائیں آپ کے لئے ایک ایسا گھر جو کے آپکی شخصیت اور سٹائل کا اظہار کرے بلکل آپکے خوابوں کی تکمیل کرے اور اعلیٰ معیار کی مثال بنے..
یہ سہولت آپ کے اپنے شہر ملتان کے لئے ہے ابھی رابطہ کریں اور ہمارے انجینئرز مزید معلومات حاصل کریں اور ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں

Address

Multan
66000

Telephone

+923047449014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buildcon Engineers بلڈکون انجینئرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share