Farid Chemicals

Farid Chemicals We are the only general dealer in Multan
Deals in all kinds of chemicals

15/12/2025

13/12/2025

*ایس او پی Eversol مصر سے درآمد شدہ*
جو کرے پیداوار میں یقینی اضافہ
اس کے نمایاں فوائد درج ذیل ہیں
✔ آلو کا سائز بڑھے گا
✔ پیداوار میں 15–25% اضافہ ممکن
✔ سٹوریج مضبوط اور خ*ل سخت
✔ بیماری کا مقابلہ بہتر
✔ کم پانی میں بھی بہتر نتیجہ
یہ پوٹاش پاؤڈر فارم میں ہے جو کے پانی میں سو فیصد حل پذیر ہے
آلو کی فصل میں SOP (سلفیٹ آف پوٹاش) خصوصاً Eversol مصر والی پوٹاش بہترین نتیجے دیتی ہے کیونکہ یہ کلورین سے پاک ہوتی ہے اور آلو کی کوالٹی، سائز اور شیل لائف بڑھاتی ہے۔
اس میں
*پوٹاش 50 فیصد*
*سلفر 18 فیصد*
موجود ہے
آلو کی فصل میں کمزکم 60-65 دن سے پہلے اسے لازمی فلڈ کریں
نوٹ پوٹاش کے ساتھ آپ
زنک سلفیٹ 4-5 کلو (گٹھلیاں زیادہ اور صحت مند)
میگنیشیم سلفیٹ 10 کلو (کلوروفیل بنائے گا ،سیاہ دبھے کم کرے گا)
بوران 300 گرام اسپرے کریں (اِسکارب کم ،شکل میں بہتری)
مزید معلومات اور آرڈر بک کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
0301-5167349
محمد سلیمان
Farid Chemicals-Multan
نوٹ:آل پاکستان ڈلیوری کی سہولت بذریعہ بلٹی ،کارگو اور بس کے تھرو دستیاب ہے

15/08/2025
Happy Independence Day
13/08/2025

Happy Independence Day

EID UL ADHA MUBARAK
07/06/2025

EID UL ADHA MUBARAK

جمعہ مبارک
06/06/2025

جمعہ مبارک

Hajj Mubarak 🤍
05/06/2025

Hajj Mubarak 🤍

Jummah Mubarak 🤍
30/05/2025

Jummah Mubarak 🤍

Zul-Hajj
28/05/2025

Zul-Hajj

*EID MUBARAK*
31/03/2025

*EID MUBARAK*

Sulhpur bentonite 90%زمین کو نرم کرتا ہے زمین کے اندر ہوا کے بہاؤ کو تیز کرتا ہےپیلے پن کو ختم کرتا  ہے زمین کی پی ایچ ک...
17/03/2025

Sulhpur bentonite 90%
زمین کو نرم کرتا ہے
زمین کے اندر ہوا کے بہاؤ کو تیز کرتا ہے
پیلے پن کو ختم کرتا ہے
زمین کی پی ایچ کو بھی کم کرتا ہے
زمین کے وتر کو برکرار رکھتا ہے اور ساتھ ساتھ زمین کو بھی نرم رکھتا ہے
یہ فصل اور زمین کو فنگل بیماریوں سے بھی دور رکھتا ہے اور ان بیماریوں کو ختم بھی کرتا ہ
زمین کی زرخیزی کے لئے بہت بہترین ہے
فصل کو سرسبز رکھنے کے ساتھ ساتھ فصل میں چمک بھی پیدا کرتا ہے
فی ایکڑ استعمال 12-15 کلو فی ایکڑ ہے
یہ زمین کی تیاری م بہترین کردار ادا کرتا ہے

یہ پراڈکٹ اومان سے درامد شدہ ہے
اپنی فصلوں کے لئے اعلیٰ اور معیاری کھادیں منگوانے کے لئے ہمارے دیئے گئے نمبر پر ابھی رابطہ کریں
0301-5167349
محمد سلیمان
فرید فرٹیلائزر اینڈ کیمیکلز کمپنی ملتان

Address

Multan
61000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923015167349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farid Chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farid Chemicals:

Share