19/02/2023
کپاس کی کاشت فرٹی سیل کے ساتھ کپاس کی بجائی کے وقت 8 سے 16 کلوگرام فی ایکڑ فرٹی سیل استعمال کریں یا 5 سے 10 لیٹر فی ایکڑ فرٹی سیل استعمال کریں پودے کی بہترین نشونما اورزمین کی زرخیزی میں پوٹاشیم ہیومیٹ کا اہم کردار ہے ہماری سندھ کی اکثر زمینون کیPH ہائی ہے فرٹی سیل PH کو کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے اور آپ کی زمین میں جو کھادین پہلے سے موجود ہیں
جن کو پودا زیادہ PH ہونے کی وجہ سے نہں اٹھا رہا. فرٹی سیل کے استعمال کرنے سے اس کھاد کو بھی پودے تک available کرواتا ہے اور آپکی پیداوار میں بھی یقینی اضافہ- سمجھدار کسان کا انتخاب فرٹی سیل ایگریم کراپ سائنس ہر فصل میں کسان کے ہم قدم جدت اور معیار ایگریم کراپ سائنس.