Al Qadir Builders & Developers

Al Qadir Builders & Developers AL-QADIR DEVELOPERS is Construction firm. Our team provide a best professional services in town.

کوئی  بھی رہائشی  تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بمعہ  میٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم  قیمیت میں کروائیں ۔مکمل  تعمیراتی کام...
16/12/2022

کوئی بھی رہائشی تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بمعہ میٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم قیمیت میں کروائیں ۔
مکمل تعمیراتی کام بمعہ مٹیریل کروائیں اور مکان کی چابی حاصل کرین اورشفٹ ہو جائیں
وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارداہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
رابطہ: 03150007288

16/12/2022

ایک آدمی اپنے مکان کی تعمیر کے دوران مستری سے لڑ پڑا، لڑائی کی وجہ مستری کی اپنے ساتھ کام کرنے والے مزدور سے بدتمیزی تھی، مزدور کی آنکھوں میں آنسو تھے مستری کا کہنا تھا کہ مزدور سست ہے اسکی رفتار کم ہے جس سے اسے الجھن ہوتی ہے، مکان مالک نے مستری کو بول دیا کہ کام کرنا ہے تو اسی مزدور کے ساتھ کرنا ہوگا ورنہ چھٹی کر جاؤ میں دوسرا مستری بلا لیتا ہوں، مستری حیران ہو کر نیچے آ گیا اور مالک مکان سے پوچھنے لگا صاحب جی آپ ہی کے فائدے کیلیئے تو اس مزدور کو کوستا ہوں اور آپ اسکے بدلنے کی بجائے مجھے بدلنے کی بات کر رہے ہیں آخر کیا وجہ ہے؟
مکان مالک نے کہا اس مزدور کی عمر 50 برس سے زیادہ ہے، لیکن یہ اپنی مجبوریوں کی وجہ سے اپنی بوڑھی ہڈیوں کو گھسیٹ رہا ہے، اللہ نے کچھ دن مجھے اسکی آمدنی کا زریعہ بنایا ہے، میں قطعاً کسی کو اجازت نہیں دے سکتا کہ میرے حصے کی نیکیاں کوئی اور کما لے، جہاں 10 دن کا کام ہے وہاں 12 لگ جائیں گے لیکن میں اپنے خالق کو ناراض نہیں کر سکتا، یہ سن کر مستری نے مزدور بابا جی کو گلے سے لگا لیا اور رو کر معافی مانگی اس وعدے کے ساتھ کہ آئندہ وہ انکی سستی کی شکایت نہیں کرے گا.
ایسے مالکوں کیلیئے دعائیں ہیں، اپنے خالق کی رضا کیلیئے میرے وطن کے بزرگوں سے درگزر کر دیا کریں، جزاک اللہ خیر

13/12/2022
Call /sms/ whatsapp 0315-0007288
12/12/2022

Call /sms/ whatsapp 0315-0007288

12/12/2022

*Required*

*V-5 Marla*
-Low Budget
-Army Allotted

*B2- Near Main Boulevard*
-Low Budget

-Share Only Direct Options

Purchase your own luxuriously constructed 10 Marla home in DHA MULTN sector B1. The reservation fee is only 10%. Nothing...
12/12/2022

Purchase your own luxuriously constructed 10 Marla home in DHA MULTN sector B1. The reservation fee is only 10%.
Nothing beats a luxurious villa for unwinding and escaping the stresses of everyday life.
• 10 Marla Villas Bookings Begin at: 10%
• 36-Month Installment Plan
• 5-Year Construction Warranty.
Sector B-1 of DHA MULTAN
(Contact US)
Whatsapp 0315 0007288

PLOTS FOR SALE IN DHA MULTAN CONTACT  # 0315 0007288
30/11/2022

PLOTS FOR SALE IN DHA MULTAN
CONTACT # 0315 0007288

DHA Multan Plots For Sale at Good Rates.Contact at 0315 0007288
29/11/2022

DHA Multan Plots For Sale at Good Rates.
Contact at 0315 0007288

Address

Office Near Wapda Town Gate # 1 , Phase/1 , Multan Public School Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 12:00
15:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 17:00

Telephone

+923150007288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qadir Builders & Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Qadir Builders & Developers:

Share