07/04/2022
پاکستان میں کرپشن اور ضمیر فروشی پر نہ کوئی جج جاگتا ہے نہ کوئی عدالت لیکن اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے اتوار کے دن بھی قانون جاگ جاتا ہے۔عمران خان صاحب یہ مافیا پاکستان کی جڑوں میں بیٹھ چکا ہے کوئی انقلاب ہی اس کو نیست و نابود کر سکتا ہے۔ہم آ پکے ساتھ تھے ہیں اور کھڑے رہیں گے چاہے اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔