15/09/2026
🌱 CENOVA — زمین کی طاقت، بہتر فصل کی بنیاد! 🌱
Cenova ایک جدید اور معیاری امپورٹڈ آرگینک پراڈکٹ ہے، جو زمین کی زرخیزی بہتر بنانے اور فصل کی صحت مند بڑھوتری میں مدد کے لیے تیار کی گئی ہے۔
اس میں 45% Organic Matter، 40% Fulvic Acid، 30% Proteins، مفید بیکٹیریا 2 Billion CFU/g اور NPK شامل ہیں۔
اس کی خاص بات Yeast Metabolites ہیں، جن میں GABA، 5-ALA اور AOS جیسے جدید اجزاء موجود ہیں۔
🌿 Cenova کے فوائد:
زمین کی حالت بہتر بنانے، جڑوں کی نشوونما، خوراک کے بہتر استعمال اور فصل کی مجموعی بڑھوتری میں مددگار۔
🌾 مضبوط زمین • بہتر جڑیں • صحت مند فصل
CENOVA — جدید فارمنگ کے لیے ایک بہترین انتخاب!