Amc Fertilizer & Agro Chemicals

Amc Fertilizer & Agro Chemicals اے ایم سی فرٹیلائزر معیاری کھادوں اور بیجوں کا ذریعہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم/AMC fertilizer and Agro Cemicals watsapp/03434900082‎✨ کپاس کے کاشتکار بھائیوں کے لیے زبردست خوشخ...
05/04/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم/AMC fertilizer and Agro Cemicals watsapp/03434900082

‎✨ کپاس کے کاشتکار بھائیوں کے لیے زبردست خوشخبری ✨

‎الحمدللہ! 2024 اور 2025 میں کامیاب رہنے والی خالص ٹرپل جین اور بی ٹی اقسام کا بہترین بیج AMC fertilizer and Agro Cemicals سے دستیاب ہے۔

‎پاکستان کے مختلف علاقوں میں سپلائیاں جاری ہیں۔
‎تفصیل ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔


‎---

‎🌱 کپاس کے کسان بھائیوں کے لیے اہم اعلان

‎اگر آپ کم خرچ میں زیادہ پیداوار اور زیادہ منافع چاہتے ہیں تو
‎ارلی کاشت + ٹرپل جین ورائٹیز کا انتخاب کریں۔


‎---

‎🌟 ٹرپل جین اقسام کی خصوصیات 🌟

‎✔ گلفوسیٹ فری اور گلابی سنڈی سے مکمل محفوظ
‎✔ سفید مکھی کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت
‎✔ بہترین پھل، کم شیڈنگ
‎✔ پودا شاخ دار، صحت مند اور مضبوط
‎✔ 45°C تک گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت
‎✔ 60 سے 70 من فی ایکڑ کی شاندار پیداوار
‎✔ کم خرچ میں زیادہ پیداوار کا بہترین حل


‎---

‎🌿 دستیاب ٹرپل جین اقسام 🌿

‎MNH Sultan/(King 👑 01/King 👑/02

‎FH New Line

‎FH 1148

‎FH 888

‎Line 2424

‎Line 1919

‎ZM 307

‎VH 327

‎BS 352

‎BS 315

‎Cyto 24

‎Cyto 545

‎Cyto 549

‎K-111

‎CKC-6

‎CKC-7



‎---

‎🌿 بی ٹی Varieties بھی دستیاب ہیں 🌿/watsapp (03434900082


‎-

28/03/2026

AMC seeds fertilizer company 03434900082،،)آج شام کو سرگودھا ڈویژن میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔آج شام سے رات کے دوران سرگودھا ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع ہے۔کل بھی شام سے رات کے دوران سرگودھا ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔یہ سلسلہ منگل تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سبب بنے گا۔انشاءاللہAMC seeds fertilizer company 03434900082

26/03/2026
Latest26/03/26:Time:12:00:pm:AMC seeds fertilizer And Agro Cemicals ویدرکنڈیشنز@گزشتہ روز دی گٸی اپڈیٹ کیمطابق بلوچستان ...
26/03/2026

Latest26/03/26:Time:12:00:pm:AMC seeds fertilizer And Agro Cemicals
ویدرکنڈیشنز@
گزشتہ روز دی گٸی اپڈیٹ کیمطابق بلوچستان پنجاب تھل کے۔پی۔مختلف علاقوں میں گزشتہ شب زبردست بارش ھوٸی۔جنوبی بلوچستان سےاسوقت گرج چمک والےگہرے بادلوں کا سسٹم تھل بالاٸی پنجاب کیطرف بڑھ رھاھے۔
👈اگلےچندگھنٹوں سےلےکر آج شام رات کےدوران دوبارہ بھکر کلورکوٹ دریاخان منکیرہ ڈیرہ اسماعیل خان لیہ مشرقی تھل ڈی۔جی۔خان خوشاب نورپورتھل اسلام آباد روالپنڈی خطہ پوٹھوھار کشمیرگلگت بالاٸی۔کے۔پی۔بیشترعلاقوں میں تیز جھکڑچلنےاور گرج چمک کیساتھ اچھی بارش کاامکان۔
کل بروز جمعہ بارش سےوقفہ ھوکرمطلع صاف ھوسکتاھے۔مگر ہفتہ شام رات سےاتوار کےدوران دوبارہ مزید بارش کیساتھ کہیں کہیں ژالہ باری کاامکان۔کسان الرٹ⚠️آج سےاتوار تک چنےاور رایا کی پکی فصل کی کٹاٸی گہاٸی نہ کریں۔
👈دوران بارش سفرسےگریزکریں۔اپنےسولرپینلز پالتو جانوروں گاڑیوں کو کھلےآسماں تلےنہ رکھیں۔AMC Seeds frtielazr And Agro Cemicals 03434900082

AMC seeds fertilizer company کی طرف سے اہل وطن کو عید مبارک ہو/03434900082
21/03/2026

AMC seeds fertilizer company کی طرف سے اہل وطن کو عید مبارک ہو/03434900082

چیئرمین اے ایم سی کمپنی کی طرف سے اہل وطن کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو/03434900082
20/03/2026

چیئرمین اے ایم سی کمپنی کی طرف سے اہل وطن کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو/03434900082

03434900082
13/02/2026

03434900082

29/01/2026

AMCملک گیر مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کی شدت میں کئی گنا اضافہ سندھ سے لے کر کشمیر تک موسلا دھار سے تیز بارشوں کا امکان پاکستان میں ایک شدید ترین سردی کی لہر

السلام علیکم تمام دوستوں! 🤍
اپنے علاقے کا موسم جاننے کے لیے نیچے کمنٹ کریں ⬇️
انشاءاللہ آپ کو ضرور جواب ملے گا 🌧️❄️
چلتے ہیں تفصیلات کی طرف: ⛈️
انشاءاللہ 18 سے 22 جنوری کے درمیان ایک اچھا اور طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو سکتا ہے 🌬️
یہ سسٹم اس وقت ماڈلز میں تاریخوں کے لحاظ سے کبھی آگے پیچھے ہو رہا ہے،
کبھی شدت اختیار کر رہا ہے اور کبھی کچھ کمزور دکھائی دے رہا ہے 📊
تاہم ہمیں اصل اور مضبوط ماڈل MUF/ECM کو دیکھنا ہوگا جو اس وقت
کافی مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے شو کر رہا ہے 🔥
📌 تاریخوں میں ردوبدل ممکن ہے،
لیکن امید ہے کہ 18 جنوری سے لے کر مہینے کے آخر تک
پاکستان میں 2 سے 3 طاقتور مغربی سلسلے اثر انداز ہوں گے 🌧️🌨️
✅ ان میں سے دو سلسلے تقریباً یقینی ہیں
جو سندھ سے لے کر کشمیر تک
موسلادھار سے تیز بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سبب بن سکتے ہیں 🏔️❄️
جبکہ ایک سلسلہ درمیانی شدت کا بھی ہو سکتا ہے انشاءاللہ
🔴 اس کے ساتھ ساتھ
پولرورٹیکس، اور جیٹ اسٹریم کی تیز ہوائیں
پوری شدت کے ساتھ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ظاہر کر رہی ہیں 🌪️
جو ایک شدید ترین سردی کی لہر کو جنم دے سکتی ہیں 🥶
⚠️ ان مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلوں کے بعد ہی
ملک میں شدید سردی داخل ہونے کے امکانات زیادہ ہیں
فی الحال محکمہ موسمیات کی جانب سے بھی
آنے والے دنوں میں شدید سردی کی وارننگز دی جا رہی ہیں 🚨
اللہ بہتر جانتا ہے 🤲
ابھی سو فیصد یقین سے نہیں کہا جا سکتا
کہ پولر ورٹیکس اور جیٹ اسٹریم مکمل شدت کے ساتھ اثر انداز ہوں گے،
لیکن آنے والے دنوں میں صورتحال واضح ہو جائے گی انشاءاللہ 📌
ہم آپ کے ساتھ مزید تازہ اور مستند اپڈیٹس مسلسل شیئر کرتے رہیں گے 📢
🙏 آپ سے گزارش ہے
اس پوسٹ کو لازمی لائک 👍 اور زیادہ سے زیادہ شیئر 🔄 کریں
تاکہ ہر کوئی باخبر رہے
اور ہمارے پیج کو فالو ضرور کریں
تاکہ آئندہ بھی آپ کو درست موسمی معلومات ملتی رہیں 🌍
شکریہ، دعاؤں میں یاد رکھیں 🤍
موسم کی خبریں فیصلہ اللہ کا AMC 🤲

Address

Plot 26 Industry Estate Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amc Fertilizer & Agro Chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share