26/09/2026
*بی او پی کھاد کا اصل کام کیا ہے؟*
بی او پی کھاد *زمین کی زرخیزی کو بڑھائے اور زمین کی صحت کو بہتر بنائے* جس سے پودوں کی نشوونما پہلے سے زیادہ اچھی ہوتی ہے۔
کیونکہ بی او پی کے اندر موجود ہے:
*1. بیس فیصد فاسفورس (20% Phosphorus):*
یہ فاسفورس پھل کی کوالٹی کو بہتر کرتی ہے، جڑوں کو مضبوط کرتی ہے اور پھول سے پھل بننے میں مدد دیتی ہے جس سے پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
*2. آرگینک میٹر جس میں زندہ بیکٹیریا (Living Bacteria) ہے:*
یہ زندہ بیکٹیریا زمین کی زرخیزی کو بڑھاتا ہے۔ یہ زمین میں موجود بند فاسفورس کو کھول کر پودے کو دیتا ہے اور اس کا رزلٹ دیر پا رہتا ہے، زمین سخت نہیں ہوتی۔
مطلب:
*ڈی اے پی صرف فصل کو خوراک دیتا ہے، جبکہ بی او پی فصل کے ساتھ ساتھ زمین کو بھی زندہ کرتا ہے۔*
اسی لیے *1 ڈی اے پی = 2 بی او پی* کسانوں کے لیے فائدے مند ہے۔