24/10/2026
قادرپور لاڈ پی پی 221 پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما راو محمد تسلیم کی انجینیر محمد عبداللہ قیوم راو امیداور ایم پی اے کے والد گرامی سے تفصیلی ملاقات انجینیر محمد عبداللہ قیوم راو کی الیکشن میں بھر پور حمایت کا اعلان راو عبدالقیوم شاہین نے شکریہ ادا کیا اس موقع پر رانا عرفان اسلام سئنیر صحافی روز نامہ پاکستان رانا صابر مصطفی ہمراہ ہیں