07/07/2026
Capster ایک مؤثر پروڈکٹ ہے جو پودوں کی مجموعی نشوونما اور پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے ضیائی تالیف (Photosynthesis) کا عمل بہتر ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں پودا زیادہ غذائیت حاصل کرتا ہے۔ یہ ضروری امائنو ایسڈز کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے، جس سے پودے کی صحت اور قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پھلوں کے کیرے میں نمایاں کمی آتی ہے، جبکہ پھل زیادہ صحت مند، مضبوط اور معیاری بنتے ہیں، جس سے بہتر پیداوار حاصل ہوتی ہے۔