Sarmad Engineering Solutions

Sarmad Engineering Solutions Sarmad Engineering Solutions is a growing company in Pakistan. We Provide software to businesses for efficient working of their operations.

🌟 **اپنے کاروبار کو کمپیوٹرائز کریں – SES ERP کے ساتھ!**رجسٹر اور ہاتھ سے حساب کتاب کا دور ختم کریں۔اب اپنے کاروبار کو ج...
10/02/2026

🌟 **اپنے کاروبار کو کمپیوٹرائز کریں – SES ERP کے ساتھ!**

رجسٹر اور ہاتھ سے حساب کتاب کا دور ختم کریں۔
اب اپنے کاروبار کو جدید، تیز اور محفوظ سافٹ ویئر کے ذریعے منظم کریں۔

✅ سیلز اور انوائسنگ
✅ اسٹاک / انوینٹری مینجمنٹ
✅ کسٹمر اور سپلائر کھاتہ
✅ روزانہ منافع و نقصان رپورٹ
✅ موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر استعمال
✅ انوائس واٹس ایپ شیئرنگ
✅ مکمل فری ٹریننگ

🎯 خصوصی طور پر ان کاروبار کے لیے:

• جنرل اسٹور
• ریٹیل شاپ
• فارمیسی
• فیبرکس اینڈ کلاتھ ہاؤس
• گارمنٹس شاپ
• بیکری
• بک شاپ

💡 غلطیوں میں کمی • وقت کی بچت • کاروبار میں اضافہ

📞 ابھی رابطہ کریں:
0306-4858394

**SES ERP – آپ کا کاروبار، ڈیجیٹل انداز میں**

عید مبارک!
31/03/2025

عید مبارک!

متوجہ ہوں!💥 ہم کاروبار کے لیے پوائنٹ آف سیل (POS) سافٹ ویئر فراہم کرتے ہیں۔✅ریسٹورنٹ،  ✅فاسٹ فوڈ،✅ ہول سیل سٹور، ✅ ڈپارٹ...
05/10/2024

متوجہ ہوں!
💥 ہم کاروبار کے لیے پوائنٹ آف سیل (POS) سافٹ ویئر فراہم کرتے ہیں۔
✅ریسٹورنٹ، ✅فاسٹ فوڈ،✅ ہول سیل سٹور، ✅ ڈپارٹمنٹ اسٹور،
✅جنرل اسٹور ✅فیکٹری ✅بیکری، ✅بک شاپ، ✅اسپتال، ✅پیٹرول پمپ وغیرہ۔
💥آف لائن کے ساتھ ساتھ آن لائن سافٹ ویئر...
ہر قسم کے کاروباری سافٹ ویئر کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہیلپ لائن: 0306 4858394

اپنے کاروبار  کے لیے صحیح POS سافٹ ویئر کا انتخاب کرنا اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ اس مضمون میں آپ کے سامنے وہ اہم نکات رکھے گئے ...
04/10/2024

اپنے کاروبار کے لیے صحیح POS سافٹ ویئر کا انتخاب کرنا اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ اس مضمون میں آپ کے سامنے وہ اہم نکات رکھے گئے ہیں جو آپ کو ایک اچھے سافٹ ویئر کے انتخاب میں مدد کریں گیں۔ اس آرٹیکل کے بنیادی نکات یہ ہیں:
✅ اپنی مخصوص کاروباری ضروریات کو سمجھنا
✅ مختلف سافٹ ویئر کی قیمتوں کا ان کی خصوصیات کے حوالے سے موازنہ کرنا
✅ سافٹ ویئر کو سیکیورٹی کے حوالے سے جانچنا
✅ سب سے اہم یہ دیکھنا کہ سافٹ ویئر استعمال کرنے میں کتنا آسان ہے

In the dynamic landscape era, the start-up of a business is important and for the initial stage, the decision plays an important role whether it is for a small stage level or a large stage. Choosing the right point of sale system (POS) needs much attention. The point-of-sale system visualizes…

کاروباری ماحول کے اس ہمیشہ بدلتے ہوئے منظر نامے میں، آگے رہنے کے لیے مناسب فیصلہ سازی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پوائنٹ آف سیل ای...
01/10/2024

کاروباری ماحول کے اس ہمیشہ بدلتے ہوئے منظر نامے میں، آگے رہنے کے لیے مناسب فیصلہ سازی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پوائنٹ آف سیل اینالیٹکس ایک ابھرتے ہوئے رجحان کے طور پر ظاہر ہوتا ہے جو مناسب فیصلہ سازی کے لیے سافٹ ویئر کی رپورٹ کو سامنے رکھتے ہوئے قابل قدر بصیرت کا کام کرتا ہے۔ یہ مضمون کاروبار کی بہتر فیصلہ سازی کے لیے بہتر حکمت عملیوں کے بارے میں گہری بصیرت فراہم کرتا ہے۔

In this ever-evolving scenario of the business environment, staying ahead requires appropriate decision-making. Point of sale analytics appears as an emerging trend that acts as valuable insights for proper decision-making. This article provides a deeper insight into better strategies for better dec...

حال ہی میں ہم نے آنلائین میٹنگ کے لیے ایک سافٹ ویئر بنایا ہے۔ اسے آپ گوگل میٹ کا بہترین متبادل کہ سکتے ہیں۔ اسے بنانے کا...
11/09/2024

حال ہی میں ہم نے آنلائین میٹنگ کے لیے ایک سافٹ ویئر بنایا ہے۔ اسے آپ گوگل میٹ کا بہترین متبادل کہ سکتے ہیں۔ اسے بنانے کا سب سے بڑا مقصد اپنے ادارے میں ہونے والے لائیو سیشنز کا مکمل کنٹرول اپنے پاس رکھنا اور ممبران کو اپنی پرضی کے رائیٹس دینا ہے۔
اس سافٹ ویئر کو آنلائین قرآن پڑھانے والے اداروں میں، سکولز میں، اور انٹرپرائزز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسے کئی ماہ کی مسلسل محنت کے بعد تیار کیا گیا پے۔ یہ ہماری کمپنی کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ الحمداللہ

04/09/2024



💥 ہم کاروبار کے لیے پوائنٹ آف سیل (POS) سافٹ ویئر فراہم کرتے ہیں۔
✅ریسٹورنٹ، ✅ ہول سیل سٹور، ✅ ڈپارٹمنٹ اسٹور،
✅جنرل اسٹور ✅موبائل شاپ ✅بیکری، ✅لیبارٹری، ✅اسپتال، ✅اسکول، ✅کالج، ✅پیٹرول پمپ وغیرہ۔
💥آف لائن کے ساتھ ساتھ آن لائن سافٹ ویئر...
ہر قسم کے کاروباری سافٹ ویئر کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہیلپ لائن: 0306 4858394

ہم اپنے پیٹرول پمپ مینجمنٹ سوفٹ ویئر کے تازہ ترین ورژن کے اجراء کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہیں! یہ نیا ورژن نہ صرف نوزل ​​...
03/09/2024

ہم اپنے پیٹرول پمپ مینجمنٹ سوفٹ ویئر کے تازہ ترین ورژن کے اجراء کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہیں! یہ نیا ورژن نہ صرف نوزل ​​ریڈنگ اور سیلز بمقابلہ اسٹاک مینجمنٹ کو ٹریک کرتا ہے بلکہ کلائنٹ کے کریڈٹ کو بھی موثر طریقے سے منظم کرتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ یہ ایک جامع حل ہے جو پیٹرول پمپ آپریشنز کے تمام پہلوؤں کو سنبھالنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ 😍😍

ہم نے رسٹورینٹ کے سافٹ ویر میں ایک نئے اور اہم فیچر کا اضافہ کیا ہے جس سے نا صرف آپ کو سیل مینیجمنٹ میں مزید آسانی ہو گی...
31/08/2024

ہم نے رسٹورینٹ کے سافٹ ویر میں ایک نئے اور اہم فیچر کا اضافہ کیا ہے جس سے نا صرف آپ کو سیل مینیجمنٹ میں مزید آسانی ہو گی بلکہ فراڈ سے بچنے میں بھی بہت مدد ملے گی۔ 🤝
اب پہلے سے ایڈ کی ہوئی پروڈکٹ ڈلیٹ کرنے پر غائب نہیں ہوگی بلکہ اس پر لائن آجائے گی اور اس کی قیمت کل قیمت سے نفی ہو جائے گی۔ مزید یہ کہ کسٹمر کے اختتامی بل کے خاص وقت کے بعد بل میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہو سکے گی۔ 👍👊
امید کرتے ہیں کہ یہ فیچرز آپ کے کاروبار میں معاونت کا باعث بنیں گے۔

06/08/2024


💥We provide Point of Sale (POS) software for businesses
✅Restaurants,✅ Pharmacy,✅ Department Store,
✅General stores ✅Mobile Shop ✅Bakery, ✅ Laboratory, ✅Hospital, ✅School, ✅College,✅Petrol Pump, etc.
💥Offline as well as Online Software...
Contacts us for All kinds of Software
Helpline: 0306 4858394

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم
10/04/2024

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم

Address

165 G Blcok Shah Rukhne Alam Colony
Multan
60000

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 06:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923064858394

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarmad Engineering Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarmad Engineering Solutions:

Share